میں اج تک نہیں سمجھ پایا کہ وہ محبت میں سچی تھی یا جھوٹی؟ اس نے مجھے مجھ سے محبت ہونے کا ہر مکمل یقین دلایا جس حد تک میرے لیے جانا چاہیے تھا وہ اس حد تک بھی گئی میں نے بھی ہر قدم پر اس کا بھرپور ساتھ دیا لیکن جب محبت میں اپنا سب کچھ لٹانے کا وقت ایا تو وہ پیچھے ہٹ گئی وہ محبت سے انکاری نہیں ہوئی ہاں مگر اس نے قربانی دینے سے انکار کر دیا اور پھر یہیں سے ہمارے راستے الگ ہو گئے پھر اس نے میری کبھی کوئی خبر نہ لی اور میں اج تک بس یہی سوچتا رہا کہ وہ محبت میں سچی تھی یا جھوٹی؟
2026-01-13 09:29:20
31
d4DaNish :
میں اپنی بے قدری پر بہت رویا
یار میں اتنا بے مول تو نہیں تھا
2026-01-13 16:11:52
25
جمال 🇸🇦🍁 :
"ہم کسی کیلئے خاص ہوسکتے ہیں مگر مسلسل نہیں "🖤
2026-01-31 15:39:48
10
راجہ سعد🚫 :
کہ ہم پہ گزرےہیں موسم فقط سزاؤں والے 🙌🏻
ہم نے دیکھے ہی نہیں لوگ وفاؤں والے۔❤️🩹
2026-02-03 09:04:29
13
☪Iʀғᴀɴ✮محــــــمد࿐ :
*ڈوبا ہوا سورج نکلتا ضرور ہے ❤️🩹🫠*
*وقت کیسا بھی ہو بدلتا ضرور ہے 💔🙂*
2026-01-19 02:39:58
8
~AYESHA~ :
hayeee liness 🙂🥀
2026-01-13 18:52:09
7
𝐂𝐡𝐞𝐦𝐢𝐬𝐭 𝐆𝐢𝐫𝐥 𐙚 :
نا کھول میرے دل کے اداس دروازے
درد کا یہ شور میری الجھنیں بڑھا دے گا
😓😓😓💔💔💔
2026-03-02 02:11:18
9
️خاموشہ زندگی🤫 :
یوں غلط تو نہیں چہروں کا تصور بھی مگر لوگ ویسے بھی نہیں جیسے نظر آتے یہں❤️🩹🥺
2026-01-13 19:41:33
13
Jawad Khan :
@🫶ُحسن پرست🥀:: کتابیں وہ پڑھو جن پر پابندی ہو اور ان لوگوں سے ملیں جنہیں معاشرہ غلط کہتا ہے
.ایسی جگہوں پر جائیں جہاں جانا منع ہے
بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
2026-02-13 19:37:12
5
7armad-512 :
ابھی شیشہ ہوں تبھی تو چھبتا ہوں سب کو
جب آئینہ ہو جاؤنگا زمانہ دیکھےگا مجھے😒
2026-01-18 15:06:40
3
cuTe Aysha 🫀 :
caption send me
2026-02-18 11:31:15
3
Khan Fazii Sardar🖤راولاکوٹی :
💔🥀:🍂:مجھے واپس وہاں لے جاؤ جہاں میں تمہارے ملنے سے پہلے تھا
اور پھر مجھے چھوڑ دو 😫🙏
2026-03-04 16:39:25
3
💫FAح££M ZOحAAن💫 :
میری اماں نے بولا تھا بیٹا انے والے وقت میں امیر خریدار ہونگے اور غریبوں کے احساسات اور جزبات کی بولی لگائی جائے گی😔
2026-02-10 18:46:34
3
⚡️King anik lx⚡️ :
জানো পাখি আজও মোনাজাতে তোমারে চাইলাম..."🙂🕊️
2026-03-12 00:09:55
1
🫐Blâçk Bêrry🫐 :
hyyyyy🥺
2026-03-10 00:22:18
1
Biلal 🕊 :
ایسا نہیں کہ تیرے بعد اہل کرم نہیں ملے
لوگ تو بہت ملے پر لوگوں سے ہم نہیں ملے🥺💔
2026-02-15 05:54:01
2
𝐒𝐚𝐚𝐅𝐢 🖤 :
@𝙈𝙧 𝙓𝙪𝙗𝙖𝙞𝙧 🏴☠️:میں اج تک نہیں سمجھ پایا کہ وہ محبت میں سچی تھی یا جھوٹی؟ اس نے مجھے مجھ سے محبت ہونے کا ہر مکمل یقین دلایا جس حد تک میرے لیے جانا چاہیے تھا وہ اس حد تک بھی گئی میں نے بھی ہر قدم پر اس کا بھرپور ساتھ دیا لیکن جب محبت میں اپنا سب کچھ لٹانے کا وقت ایا تو وہ پیچھے ہٹ گئی وہ محبت سے انکاری نہیں ہوئی ہاں مگر اس نے قربانی دینے سے انکار کر دیا اور پھر یہیں سے ہمارے راستے الگ ہو گئے پھر اس نے میری کبھی کوئی خبر نہ لی اور میں اج تک بس یہی سوچتا رہا کہ وہ محبت میں سچی تھی یا جھوٹی؟
2026-02-18 16:52:33
2
𝘘𝘈𝘚𝘐𝘔♕︎ :
✨❤️🩹 ⃢___جس نے اپ کی روح بیمار کی
ہو وہ اپ کا خیر خواہ کبھی نہیں ہو سکتا
2026-03-09 01:02:55
1
Rai SHehzad Kharal :
خالی وقت بھی خوبصورت لگتا ہے،جب یادیں ساتھ ہو۔🫂🥀
2026-02-14 04:40:07
2
ÇH🖤 Altâf Wåli👑 :
2026-02-23 22:01:19
1
PŰKĤŤOŐN̈.💫💥 :
@Editx.world:اس قدر روۓ محبت میں کہ پھر قدر کرنا چھوڑ دی 💔🔥😭💔
2026-03-04 19:38:07
1
🥷 chief luqman 🦅 :
song name Kya ha
2026-03-01 03:24:35
1
To see more videos from user @captured_by_safee, please go to the Tikwm
homepage.