@abbasirshadlodhi2: Beautiful Naat ❣️ Beautiful Place In The World 🌎 Madina Munawarah is the best place for visiting #itsabbas #fypシ゚viral🖤tiktok☆♡🦋myvideo
mashallah Allah pak allah Allah allah Allah allah Allah allah Allah allah Allah allah Allah allah Allah allah Allah allah Allah allah Allah allah Allah allah Allah allah Allah allah Allah allah pak allah Allah allah Allah allah Allah allah Allah mashallah
2026-02-24 18:56:28
2
Samia Malik :
mashallah mashallah subah Allah mashallah subah Allah
Allah Ham sab ko Khana kaba ki ziyart naseeb farmai
2026-06-28 13:15:31
0
*ᴹᴿ°᭄❦R a o🖤 :
حاضری روضۂ رسول کریم ﷺ بلاشبہ ایک ایسی سعادت عظمیٰ ہے جو بخت بیدار کی دلیل ہے۔ پاکیزہ باطن اور مثبت فکر کے پیکر ، محترم حاجی عثمان صاحب کے لیے دارین کی سلامتی اور عافیت کی ڈھیروں دعائیں ۔
میں اک راندۂ درگاہ، معاصی اور گناہوں کی دلدل میں سرتاپا غرق ایک خطا کار بندہ ہوں۔ مجھ سے محض لغزشیں یا نادانیاں سرزد نہیں ہوئیں بلکہ میں نے سنگین فاش غلطیوں اور ہولناک نافرمانیوں کا ارتکاب کیا ہے۔ میں خلق خدا کے سامنے اپنے جرائم اور سیاہ کاریوں کا برملا اعتراف کرتا ہوں اور اس شرمساری کے ساتھ اپنے اس پروردگار رحیم کے حضور دست سوال پھیلاتا ہوں جو کروڑوں ماؤں سے زیادہ شفیق، مہربان اور محبت کرنے والا ہے۔
دعاگو ہوں کہ خداوند متعال مجھ سیہ کار کے لوث معصیت سے آلودہ دل و دماغ کو وہ طہارت اور پاکیزگی باطن عطا فرمائے کہ میں بھی در مصطفیٰ ﷺ پر حاضری کے منصب اور معیار پر پورا اتر سکوں۔
التماس ہے کہ مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں تاکہ اس درماندہ وجود کو بھی اذن حضوری اور بلاوے کی نعمت نصیب ہو سکے۔
2026-06-09 04:52:43
0
Haji Amjad khalifa :
mashallah ❤️
2026-06-27 03:58:14
0
Sabir :
Mashallah
2026-06-28 13:14:40
0
𝗬𝗼𝘂𝗥 𝗕𝗿𝗢𝘁𝗵𝗲𝗥𝟮.𝟬🗿 :
subhan ALLAH 🥺
2026-04-11 04:23:05
0
To see more videos from user @abbasirshadlodhi2, please go to the Tikwm
homepage.