آگر کسے کوں یقین نہیں توں ثبوت دے سکتا ہوں میں ایک غریب لڑکا ہوں۔ میری امی بیمار ہیں، میں خود بھی بیمار ہوں۔ میری بہن ذہنی مریضہ ہے۔ میرے ابو دنیا سے وفات پا چکے ہیں۔ ہمارے گھر میں راشن اور ضروری سامان نہیں ہے۔
میں بالکل سچ بول رہا ہوں، جھوٹوں پر خدا کی لعنت ہو۔
براہِ کرم سب مل کر اللہ کی خاطر ہماری مدد کر دیں، جتنا بھی ممکن ہو، چاہے 500 یا 1000 ہی کیوں نہ ہوں۔