@xttuhin83:

☠𝐓𝐔𝐇𝐈𝐍☠😎
☠𝐓𝐔𝐇𝐈𝐍☠😎
Open In TikTok:
Region: BD
Tuesday 13 January 2026 11:07:23 GMT
146
55
4
0

Music

Download

Comments

shawon.ahmed2201
মায়াবী রাজকুমার :
🥰🥰🥰
2026-01-13 14:53:16
1
jehanurjoy
md Jihanur :
🥰🥰🥰
2026-01-13 15:07:00
1
To see more videos from user @xttuhin83, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میری عمر اس وقت 50 سال ہے۔ میری عمر کے قریب ترین عمر کے لوگ اس پوسٹ کو لازمی پڑھیں اور دوسرے بھی پڑھیں۔ یہ جو ہم 1975 سے 1990 کے درمیان پیدا ہونے والے لوگ ہیں، ہمارا وقت آج کل واقعی بہت عجیب سا چل رہا ہے۔ ہم لوگوں کی عمر اگرچہ چالیس پچاس کے قریب ہے مگر آئینے میں دیکھیں تو خود کو بیس سال کا دیکھتے ہیں۔ اور ہمارا دل — ہاہاہا — ہمارا دل اب بھی خود کو سولہ سال کا سمجھتا ہے! ضدی، جذباتی اور خوابوں سے بھرا ہوا۔ ہم وہ نسل ہیں جس کی جوانی اپنی نہیں تھی۔ کبھی گھر کی ذمہ داریاں تو کبھی معاشی دباؤ، کبھی اپنی ناکام و کامیاب محبت کا بوجھ، تو کبھی حالات کی مار۔ اور اب جبکہ ذرا سکھ کا سانس لینے کا وقت آیا ہے، تو بڑھاپا دروازہ کھٹکھٹا رہا ہے جسے ہم ماننے کو تیار نہیں۔ ہم حیرت انگیز طور پر باہر سے مضبوط اور اندر سے تھکے ہوتے ہیں۔ ہم ایسے لوگ ہیں جو محفل میں سب کو ہنساتے ہیں اور رات کو تنہائیوں کو گلے لگا کر اپنے دل کا بوجھ ہلکا کرتے ہیں۔ ہمارے اندر احساسات ایسے ہیں کہ جیسے زندگی کے 80 سال جی چکے ہوں۔ ہر رشتہ پرخلوص نبھایا، اپنا ہر درد دنیا سے چھپایا، اور دوسروں کی خوشی کے لیے اپنی ہر خوشی کو قربان کر دیا۔ اور اب دل جب کچھ مانگتا ہے، تو دل فوراً یاد دلا دیتا ہے کہ اب؟؟؟ اب تو بہت دیر ہو چکی دوست... ہائے... دل آج بھی خواب دیکھتا ہے... اففف! مگر جسم اب آرام مانگتا ہے۔ نیند ہے کہ پوری نہیں ہوتی، اور سکون ہے کہ کہیں ملتا نہیں۔ اور تھکن؟ — تھکن تو جیسے کبھی اتری ہی نہیں۔ ہم وہ نسل ہیں کہ ہم نے
میری عمر اس وقت 50 سال ہے۔ میری عمر کے قریب ترین عمر کے لوگ اس پوسٹ کو لازمی پڑھیں اور دوسرے بھی پڑھیں۔ یہ جو ہم 1975 سے 1990 کے درمیان پیدا ہونے والے لوگ ہیں، ہمارا وقت آج کل واقعی بہت عجیب سا چل رہا ہے۔ ہم لوگوں کی عمر اگرچہ چالیس پچاس کے قریب ہے مگر آئینے میں دیکھیں تو خود کو بیس سال کا دیکھتے ہیں۔ اور ہمارا دل — ہاہاہا — ہمارا دل اب بھی خود کو سولہ سال کا سمجھتا ہے! ضدی، جذباتی اور خوابوں سے بھرا ہوا۔ ہم وہ نسل ہیں جس کی جوانی اپنی نہیں تھی۔ کبھی گھر کی ذمہ داریاں تو کبھی معاشی دباؤ، کبھی اپنی ناکام و کامیاب محبت کا بوجھ، تو کبھی حالات کی مار۔ اور اب جبکہ ذرا سکھ کا سانس لینے کا وقت آیا ہے، تو بڑھاپا دروازہ کھٹکھٹا رہا ہے جسے ہم ماننے کو تیار نہیں۔ ہم حیرت انگیز طور پر باہر سے مضبوط اور اندر سے تھکے ہوتے ہیں۔ ہم ایسے لوگ ہیں جو محفل میں سب کو ہنساتے ہیں اور رات کو تنہائیوں کو گلے لگا کر اپنے دل کا بوجھ ہلکا کرتے ہیں۔ ہمارے اندر احساسات ایسے ہیں کہ جیسے زندگی کے 80 سال جی چکے ہوں۔ ہر رشتہ پرخلوص نبھایا، اپنا ہر درد دنیا سے چھپایا، اور دوسروں کی خوشی کے لیے اپنی ہر خوشی کو قربان کر دیا۔ اور اب دل جب کچھ مانگتا ہے، تو دل فوراً یاد دلا دیتا ہے کہ اب؟؟؟ اب تو بہت دیر ہو چکی دوست... ہائے... دل آج بھی خواب دیکھتا ہے... اففف! مگر جسم اب آرام مانگتا ہے۔ نیند ہے کہ پوری نہیں ہوتی، اور سکون ہے کہ کہیں ملتا نہیں۔ اور تھکن؟ — تھکن تو جیسے کبھی اتری ہی نہیں۔ ہم وہ نسل ہیں کہ ہم نے "اینالاگ" سے "ڈیجیٹل" کا سفر طے کیا ہے۔ خط لکھنے سے چلے اور واٹس ایپ کے دور تک آ گئے، اور مزے کی بات تو یہ ہے کہ اس دوڑ میں سب سے زیادہ خود ہی گُم ہو گئے ہیں۔ ذمہ داریاں ایسی ہیں کہ جیسے صدیوں کا بوجھ اٹھا رکھا ہو۔ اپنا گھر بھی سنبھالنا ہے، بچوں کا مستقبل بھی بنانا ہے، والدین کا سہارا بھی تو بننا ہے، اور اپنے اندر کے ٹوٹے ہوئے انسان کو بھی تو سہارا دینا ہے۔ ہم وہ لوگ ہیں جو وقت سے لڑتے بھی ہیں اور وقت کے سامنے جھک بھی جاتے ہیں۔ مگر عجیب بات یہ ہے کہ ہر بات پہ مسکرا کے کہتے ہیں کہ: "ہم ٹھیک ہیں، الحمدللہ سب ٹھیک ہے۔" حالانکہ حقیقت میں کچھ بھی تو ٹھیک نہیں ہوتا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ہماری نسل ٹھیک نہیں ہے۔ ہم لوگ صرف مضبوط ہیں، اور مضبوط لوگ اکثر اندر سے سب سے زیادہ ٹوٹے ہوئے ہوتے ہیں۔ اگر آپ بھی اسی دور سے گزر رہے ہیں، اسی تھکن سے چور ہو کر، اسی خاموش تھکن اور ادھورے خوابوں کی چھپی ہوئی جنگ کو محسوس کر رہے ہیں، تو یقین رکھیے آپ اکیلے نہیں ہیں، میں بھی تو ہوں آپ کے ساتھ۔ کبھی صرف یہ مان لینا کہ "ہاں، میں تھک گیا ہوں"، بڑی ہمت کی بات ہوتی ہے۔ اگر آپ بھی عمر کے اس حصے میں میرے ساتھی ہیں تو آئیں... "مل کر دکھ سکھ شیئر کرتے ہیں"#tiktokusa🇺🇸 #tiktokpakistan🇵🇰 #tiktokdubai🇦🇪🇵🇰 ##viral_video

About