@urduvirsa_: نعت رسول مقبول ﷺ میرا پیمبر ﷺ عظیم تر ہے، کمال خلّاق ذات اس کی، جمال ہستی حیات اس کی، بشر نہیں عظمت بشر ہے، میرا پیمبر ﷺ عظیم تر ہے وہ شرح احکام حق تعالٰی، وہ خود ہی قانون خود حوالہ، وہ خود ہی قرآن خود ہی قاری، وہ آپ مہتاب آپ ہالہ، وہ عکس بھی اور آئینہ بھی، وہ خط بھی نقطہ بھی دائرہ بھی، وہ خود نظارہ ہے خود نظر ہے، میرا پیمبر ﷺ عظیم تر ہے شعور لایا کتاب لایا، وہ حشر تک کا نصاب لایا، دیا بھی کامل نظام اس نے، اور آپ ہی انقلاب لایا، وہ علم کی اور عمل کی حد بھی، ازل بھی اس کا ہے اور ابد بھی، وہ ہر زمانے کا راہبر ہے، میرا پیمبر ﷺ عظیم تر ہے وہ آدم و نوح سے زیادہ، بلند ہمت بلند ارادہ، وہ زہد عیسی سے کوسوں آگے، جو سب کی منزل وہ اس کا جادہ، ہر اک پیمبر نہاں ہے اس میں، ہجوم پیغمبراں ہے اس میں، وہ جس طرف ہے خدا ادھر ہے، میرا پیمبر ﷺ عظیم تر ہے بس ایک مشکیزہ اک چٹائی، ذرا سے جو ایک چارپائی، بدن پہ کپڑے بھی واجبی سے، نہ خوش لباسی نہ خوش قبائی، یہی ہے کل کائنات جس کی، گنی نہ جائیں صفات جس کی، وہی تو سلطان بحروبر ہے، میرا پیمبر ﷺ عظیم تر ہے جو اپنا دامن لہو سے بھر لے، مصیبتیں اپنی جان پر لے، جو تیخ زن سے لڑے نہتا، جو غالب آ کر بھی صلح کر لے، اسیر دشمن کی چاہ میں بھی، مخالفوں کی نگاہ میں بھی، امیں ہے صادق ہے معتبر ہے میرا پیمبر ﷺ عظیم تر ہے جسے شہ شش جہات دیکھوں، اسے غریبوں کے ساتھ دیکھوں، عنان کون و مکاں جو تھامے، کدال پر بھی وہ ہاتھ دیکھوں، لگے جو مزدور شاہ ایسا، نہ زر نہ دھن سربراہ ایسا، فلک نشیں کا زمیں پہ گھر ہے میرا پیمبر ﷺ عظیم تر ہے وہ خلوتوں میں بھی صف بہ صف بھی، وہ اس طرف بھی وہ اس طرف بھی، محاز و منبر ٹھکانے اس کے، وہ سر بسجدہ بھی سر بکف بھی، کہیں وہ موتی کہیں ستارہ، وہ جامعیت کا استعارہ، وہ صبح تہزیب کا گجر (صبح صادق) ہے میرا پیمبر ﷺ عظیم تر ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاعر: مظفر وارثی رح نعت رسول مقبول ﷺ میرا پیمبر ﷺ عظیم تر ہے، کمال خلّاق ذات اس کی، جمال ہستی حیات اس کی، بشر نہیں عظمت بشر ہے، میرا پیمبر ﷺ عظیم تر ہے وہ شرح احکام حق تعالٰی، وہ خود ہی قانون خود حوالہ، وہ خود ہی قرآن خود ہی قاری، وہ آپ مہتاب آپ ہالہ، وہ عکس بھی اور آئینہ بھی، وہ خط بھی نقطہ بھی دائرہ بھی، وہ خود نظارہ ہے خود نظر ہے، میرا پیمبر ﷺ عظیم تر ہے شعور لایا کتاب لایا، وہ حشر تک کا نصاب لایا، دیا بھی کامل نظام اس نے، اور آپ ہی انقلاب لایا، وہ علم کی اور عمل کی حد بھی، ازل بھی اس کا ہے اور ابد بھی، وہ ہر زمانے کا راہبر ہے، میرا پیمبر ﷺ عظیم تر ہے وہ آدم و نوح سے زیادہ، بلند ہمت بلند ارادہ، وہ زہد عیسی سے کوسوں آگے، جو سب کی منزل وہ اس کا جادہ، ہر اک پیمبر نہاں ہے اس میں، ہجوم پیغمبراں ہے اس میں، وہ جس طرف ہے خدا ادھر ہے، میرا پیمبر ﷺ عظیم تر ہے بس ایک مشکیزہ اک چٹائی، ذرا سے جو ایک چارپائی، بدن پہ کپڑے بھی واجبی سے، نہ خوش لباسی نہ خوش قبائی، یہی ہے کل کائنات جس کی، گنی نہ جائیں صفات جس کی، وہی تو سلطان بحروبر ہے، میرا پیمبر ﷺ عظیم تر ہے جو اپنا دامن لہو سے بھر لے، مصیبتیں اپنی جان پر لے، جو تیخ زن سے لڑے نہتا، جو غالب آ کر بھی صلح کر لے، اسیر دشمن کی چاہ میں بھی، مخالفوں کی نگاہ میں بھی، امیں ہے صادق ہے معتبر ہے میرا پیمبر ﷺ عظیم تر ہے جسے شہ شش جہات دیکھوں، اسے غریبوں کے ساتھ دیکھوں، عنان کون و مکاں جو تھامے، کدال پر بھی وہ ہاتھ دیکھوں، لگے جو مزدور شاہ ایسا، نہ زر نہ دھن سربراہ ایسا، فلک نشیں کا زمیں پہ گھر ہے میرا پیمبر ﷺ عظیم تر ہے وہ خلوتوں میں بھی صف بہ صف بھی، وہ اس طرف بھی وہ اس طرف بھی، محاز و منبر ٹھکانے اس کے، وہ سر بسجدہ بھی سر بکف بھی، کہیں وہ موتی کہیں ستارہ، وہ جامعیت کا استعارہ، وہ صبح تہزیب کا گجر (صبح صادق) ہے میرا پیمبر ﷺ عظیم تر ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاعر: مظفر وارثی رح #urdupoetry #naat #naatsharif #urdu #muzaffarwarsi
الحمدللہ بچپن سے ریڈیو پاکستان سے سنتا تھا اب بھی یوٹیوب پر سن لیتا ہوں کیا آواز تھی اللّٰہ تعالیٰ مظفر وارٹی صاحب جو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین
2026-01-14 09:57:54
164
shaheen :
رمضان شریف سحری کا وقت صحن میں بستر اور مسجد کے سپیکر پر یہ نعت ۔ اوے کیا سین تھے کیا عمر تھی اور ساتھ یہ نعت مبارک مہینہ 😢
2026-01-14 16:29:23
77
Afzal Khan :
Allah Muzafar warsi sab ko Jannat may Allah muqam atta farmaya
2026-01-15 14:35:36
29
Sheikh Umair :
بچپن کی یاد آگی
2026-01-14 10:01:09
20
Albert Einstein :
ایسے خوبصورت لفظ نہیں لکھ سکتا کوئی بھی لاجواب کمال
2026-01-14 08:24:41
47
Uzoo :
my fvrt klaam
2026-01-14 10:31:34
20
Huma Zaheer :
اللھم صل علی سیدنا محمد والہ وسلم
2026-01-16 15:59:00
20
Mian Saqib Bashir :
❤❤❤❤❤
میرا دل چاہتا ہے کہ دنیا کے ہر گھر کا دروازہ کھٹکھٹا کر درود شریف کی دعوت پہنچاؤں۔ کوئی بھی شخص اس نعمت سے محروم نہ رہے۔ دل کی گہرائی سے چاہتا ہوں کہ ہر زبان پر درودِ پاک کی خوشبو ہو۔
صلی اللہ علیٰ حبیبہ محمد و آلِہ وسلم
اللہ جب کسی بندے کو چُن لیتا ہے تو سب سے پہلے اس کے دل کو اپنے محبوب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف مائل کرتا ہے۔ پھر اسے ذکرِ مصطفی کا تحفہ عطا کرتا ہے۔
درود شریف پڑھتے رہیں، لکھتے رہیں، اور محبت کے ساتھ اس کی دعوت آگے پہنچاتے رہیں۔
صلی اللہ علیٰ حبیبہ محمد و آلِہ وسلم ❤❤❤❤❤
2026-01-16 11:37:47
31
Muhammad Zubair :
🙏 وہ عــــرش کے چـــراغ ہیـــں میں ان کــــے قدمـــوں کی دھُـــول ہـــوں❤️اے زنــدگی گــــواہ رہنـــــا میـــں بھی عاشـــــق رسول ہوں🥰
2026-01-15 22:08:18
7
آخری گھر 1 :
ڈرایکٹ جنت میں ہی ہو گا مظفر وارثی
2026-01-14 12:26:06
10
mian_khalid295 :
❤ ماشاءاللہ بہت ہی پیاری اور خوبصورت اواز تھی میرے بچپن کی یادیں تازہ ہو گئیں یہ کلام سن کر. اللہ تبارک و تعالی مظفر وارثی صاحب کے درجات بلند فرمائے اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے ❤️
2026-01-15 19:12:00
9
Mehboob Nabi53 :
کیا بات ہے ایک ایک لفظ کمال
2026-01-17 07:29:27
6
یوسف خان🌹🌹804🌹🌹🌹804🌹🌹 :
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 💔🌹❣️
2026-01-14 13:49:10
9
F jan :
ماشاءاللہ میں صدقے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 🙏🌹🥰
2026-01-15 21:46:46
6
🥰🥰🥰 Arfan gujjar 🥰🥰🥰 :
subhan allah
2026-01-14 11:38:22
9
Ayesha Imran :
سبحان اللّہ ماشاءاللہ ☺️
2026-01-15 22:00:47
2
جمال شاہ :
MASHA ALLAH..SUBHAN ALLAH.💖💖💖
2026-01-14 11:09:33
5
HUSNAIN KARAMAT HK NEWS🎥 🇵🇰 :
sakoooon
2026-01-17 06:05:02
2
Ahsan Rajpoot :
Beshak ❤
2026-01-16 05:25:49
2
Abdul Malik :
👍
2026-01-16 13:13:56
4
lalakbarhussaini51214 :
beshak
2026-01-14 15:07:02
3
Mujahid Ali :
Great
2026-01-15 13:13:51
3
user2135 :
بے شک❤️🤲
2026-01-14 06:43:16
3
Shaheena Butt :
MA SHAA ALLAH & JAZZAK ALLAH KHAIR KASIRAN KASIRA.Allah pak jannat ul firdous m Aala muqam atta farmay or darjat buland farmay.Ameen ya Rab ul Aalameen
2026-01-17 20:37:11
2
Muhammad Khan :
محمد صلی اللہ علیہ وسلم
2026-03-02 07:58:08
2
To see more videos from user @urduvirsa_, please go to the Tikwm
homepage.