@hafizmuhammadzubairahmed: جامعہ نعمانیہ بانڈہ نبی #100kviwes #islamiic #nomaniya #forupage #viral_video

Hafiz Muhammad Zubair Ahmed
Hafiz Muhammad Zubair Ahmed
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 14 January 2026 04:08:41 GMT
22688
2153
157
164

Music

Download

Comments

1234vdgdh
ABCDEFGHIJKLMNOPQRSTUVWXYZ :
نون ساکن اور تنوین میں چار طرح کے فرق ہیں 1۔نون ساکن لکھا ہوا ہے جبکہ تنوین لکھا ہوا نہیں بلکہ بطور علامت اس کی جگہ دو زبر دو زیر اور دو پیش لکھی گئی ہیں 2۔نون ساکن وقف اور وصل دونوں میں پڑھا جاتا ہے جبکہ تنوین صرف وصل میں پڑھا جاتا ہے وقف میں نہیں 3۔نون ساکن کلمہ کے درمیان اور آخر میں ہر جگہ آسکتا ہے جبکہ تنوین صرف آخر میں آتا ہے درمیان میں نہیں آسکتا 4۔نون ساکن اسم،فعل اور حرف سب میں آسکتا ہے جبکہ تنوین صرف اسم میں آسکتا ہے
2026-01-14 06:44:32
28
sabirmalang513
sabirmalang513 :
+2 نون ساکن (نْ) اور تنوین (ــً ــٍ ــٌ) میں فرق یہ ہے کہ نون ساکن حرف پر سکون ہوتا ہے اور کلمے کے درمیان یا آخر میں آسکتا ہے (جیسے: ینھون، مِنْ)، جبکہ تنوین اصل میں اسم کے آخر میں آنے والے دو زبر، دو زیر، یا دو پیش ہوتے ہیں جنہیں پڑھتے وقت نون ساکن کی طرح آواز آتی ہے اور یہ صرف کلمے کے آخر میں آتے ہیں (جیسے: مَالًا، بِشَرٍ، غَفُوْرٌ)، لیکن نون ساکن لکھا جاتا ہے اور تنوین لکھائی میں نہیں ہوتا، صرف علامات سے ظاہر ہوتا ہےنون ساکن (نْ) تعریف: نون پر سکون کی علامت ہوتی ہے (مثلاً: نْ). موقع: یہ لفظ کے درمیان (جیسے: ینھون) یا آخر میں (جیسے: مِنْ) آسکتا ہے. لکھائی: یہ لکھا جاتا ہے اور وقف کی صورت میں بھی پڑھا جاتا ہے.
2026-01-14 12:15:53
9
muzamil.usman96
𝐌𝐔𝐙𝐀𝐌𝐈𝐋 𝐔𝐒𝐌𝐀𝐍 :
ن تنوین لکھا ہوا ہو تا ہے جب کے نون تنوین 2زبر 2 زیر 2 پیش کے طور پر لکھا جاتا ہے
2026-01-16 13:16:26
7
abdullah.haqqani28
Abdullah Haqqani :
التنوین ھی نون ساکنۃ زائدۃ تلحق اخرالاسم تثبت لفظا ووصلا وتسقط خطا ووقفا ولا تکون للتاکید اس تعریف میں فرقیں موجود ہیں
2026-01-14 15:54:17
3
user7799250990581
محمد گل سیار عطاری :
مد میں سب سے قوی مد کونسا ہے
2026-01-17 14:52:26
1
m.king.11222
Muhammad talib jani :
نون ساکن لکھا ہوا ہو تا اور نون تنوین بطور علامت لکھا ہے
2026-01-14 09:32:25
2
attaullahkhah
کامیابی آپ کے قدم چومے :
8 فرق
2026-01-14 16:16:37
2
umair63144
Muhammad Umair :
🥰 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤
2026-01-17 08:55:35
1
umarfarooqprhyar
umarfarooq123 :
نون ساکن اور تنوین میں 3فرق ہیں 1نون ساکن لکھا بھی جاتا ہے پڑھا بھی جبکہ نون تنوین لکھا نہیں جاتا اسکی علامت لکھی جاتی ہے 2نون ساکن شروع آخر ہرجگہ آسکتی ہے تنوین آخر میں آتی ہے 3نون ساکن وقف وصل دونوں حالتوں میں پڑھا جاتا ہے اور نون تنوین وصل میں پڑھا جاتا ہے وقف میں نہیں
2026-01-16 16:07:59
1
muhammad.ayaz.2
M_Ayaz :
:(1)ن ساکن ۔حروف میں لکھا جاتا ہے اور تنوین حرکات میں ۔ {2} ن ساکن حرف کلمہ اور اسم تینوں میں لکھا جاتا ہے اور تنوین صرف اسم پر ن(3)ن ساکن شروع درمیان اور آخر تینوں مقامات پر لکھا جاتا ہے اور تنوین صرف آخر میں (4)ن ساکن وقف وصل ہر صورت میں قائم رہتا ہے اور تنوین ۔وقف کی صورت میں قائم نہیں رہتا ۔🥰🥰
2026-01-23 16:21:21
1
sudaisakbar42
🍁🅢🅤🅓🅐🅘🅢🍁 :
نون ساکن اور تنوین میں چار طرح کے فرق ہیں 1۔نون ساکن لکھا ہوا ہے جبکہ تنوین لکھا ہوا نہیں بلکہ بطور علامت اس کی جگہ دو زبر دو زیر اور دو پیش لکھی گئی ہیں 2۔نون ساکن وقف اور وصل دونوں میں پڑھا جاتا ہے جبکہ تنوین صرف وصل میں پڑھا جاتا ہے وقف میں نہیں 3۔نون ساکن کلمہ کے درمیان اور آخر میں ہر جگہ آسکتا ہے جبکہ تنوین صرف آخر میں آتا ہے درمیان میں نہیں آسکتا 4۔نون ساکن اسم،فعل اور حرف سب میں آسکتا ہے جبکہ تنوین صرف اسم میں آسکتا ہے 🥰
2026-01-16 05:46:11
5
yasiragha407
آغا صاحب :
نون تنوین اور نون ساکن کے درمیان تین فرق ہے
2026-01-15 15:42:12
1
afghanooo156
💫Hilal vk💫 👈 :
ایک جیسے ہیں
2026-01-16 06:48:50
1
user372629962269691
khanzameenjangjo :
2026-01-16 08:08:18
1
h2684hashmi9
اوس کرنی :
awais Khan 😏wisal 😳musa
2026-01-20 12:13:42
1
writerwafa
W♥️♥️👐👐😥😥😰😰🥰🥰$ wafa :
دن رات
2026-01-16 15:31:33
1
zakirkhanawan11
Qari Zakir khan Awan :
نون ساکن
2026-01-15 15:53:51
1
user7799250990581
محمد گل سیار عطاری :
2026-01-17 14:51:09
3
sunnyjaan455
SuÑÑ¥.. باچا😎 :
Qari Sb MashALLAH
2026-06-13 17:11:42
0
ismail_khan_711
پہ جوند مئین👑 :
♥️♥️♥️
2026-01-14 07:17:51
1
mzubair03438
MzahMzah969 :
🥰🥰🥰
2026-01-14 04:42:54
2
kamil.khan1010
🇵🇰❤️꧁༒♛ کامل خان♛༒꧂♥️🇵🇰 :
🥰🥰🥰
2026-01-20 07:05:55
1
ayubkhan...313
✨Ayub Khan ⚔️ :
🥰🥰🥰
2026-01-18 13:08:06
1
hafiz.saifulislam
🧨🏁𝕊𝕒𝕚𝕗𝕦𝕝𝕚𝕤𝕝𝕒𝕞💞 :
❤❤❤
2026-01-21 09:40:47
1
hassanking1221h
hassanking :
😳😳😳
2026-01-20 05:49:38
1
To see more videos from user @hafizmuhammadzubairahmed, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About