@malkeiraq: دولة رئيس الوزراء السيد نوري المالكي #المالكي #نوري_المالكي #رئاسة_الوزراء #بغداد #العراق

malke
malke
Open In TikTok:
Region: IQ
Wednesday 14 January 2026 07:08:44 GMT
6311
174
0
12

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @malkeiraq, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

1🫠 ​روز سوچتا ہوں کچھ ایسا لکھوں جسے پڑھ کر وہ مسکرائے بھی، اور اس کی آنکھیں بھی بھر آئیں کہ کوئی اتنی شدت سے بھی چاہ سکتا ہے۔ ​کاش وہ میرے لکھے ہوئے لفظوں کو صرف پڑھے نہ، بلکہ اس محبت کو محسوس کرے جو ہر حرف کے پیچھے چھپی ہے۔ ​میرے پاس الفاظ کم ہیں اور محبت بے حساب، اب تم ہی بتاؤ وہ کون سا لفظ لکھوں جس میں میرا پورا عشق سما جائے؟ ​
1🫠 ​روز سوچتا ہوں کچھ ایسا لکھوں جسے پڑھ کر وہ مسکرائے بھی، اور اس کی آنکھیں بھی بھر آئیں کہ کوئی اتنی شدت سے بھی چاہ سکتا ہے۔ ​کاش وہ میرے لکھے ہوئے لفظوں کو صرف پڑھے نہ، بلکہ اس محبت کو محسوس کرے جو ہر حرف کے پیچھے چھپی ہے۔ ​میرے پاس الفاظ کم ہیں اور محبت بے حساب، اب تم ہی بتاؤ وہ کون سا لفظ لکھوں جس میں میرا پورا عشق سما جائے؟ ​"تمہیں چاہنا" کوئی فیصلہ نہیں تھا، یہ تو وہ احساس ہے جو دل میں آ کر ایسا بسا کہ پھر کچھ اور سوچنے کی مہلت ہی نہ ملی۔ 2🥀 ​لفظوں میں کہاں بیاں ہوتی ہے محبت، یہ تو وہ احساس ہے جو خاموشی میں بھی صاف نظر آتا ہے۔ ​تم میری وہ خواہش ہو، جسے میں ہر روز رب سے رو رو کر مانگتا ہوں۔ ​کبھی پڑھ تو سہی میری آنکھوں کو، یہاں صرف اور صرف تیرا نام لکھا ہے۔ ​محبت کا تو پتا نہیں، پر ہاں... میرے دل کی آخری حد تک صرف تم ہو۔ 3🥹 ​سوچتا ہوں اب کے کچھ ایسا لکھوں تیرے نام، کہ پڑھنے والے بھی پکار اٹھیں... "اسے سچ میں عشق تھا"۔ ​میں نے تو ہر لفظ میں اپنا دل رکھ دیا ہے، اب یہ تیری سمجھ پر ہے کہ تم اسے شاعری سمجھتے ہو یا میری تڑپ۔ #rizwanranjha47 #juttpagal #rizwanranjha #growmyaccount #unfrezzmyaccount @𝐉𝐔𝐓𝐓 𝟐🥀

About