بابا جان آج آپکے بیٹے کے تراویح میں 15 سپارے مکمل ہوگۓ آپ کب آئیں گیں🥺😭ختم القرآن پر آپکا انتظار کروں گا۔۔ لاکھوں کماتا بھی تھا مگر بابا آپکا انعام میرے لیۓ بہت خاص ہوتا تھا🥺 پچھلے سال بھی جو آپ نے پیسے دیۓ تھے وہ آج تک میرے پاس ہیں کیا پتہ تھا کہ یہ آپکا آخری رمضان ہوگا۔۔ اللہ آپکو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرماۓ۔۔🤲🏻 🤲🏻
2026-02-28 16:43:46
72
To see more videos from user @arbazkhann_09, please go to the Tikwm
homepage.