@budts38: familie backeljau #humor #antwerpen🇧🇪

Priveke0038
Priveke0038
Open In TikTok:
Region: BE
Wednesday 14 January 2026 18:38:00 GMT
34901
1525
19
802

Music

Download

Comments

sammy.vangroender3
Sammy Vangroenderbeek :
blijft goed he 😅😂
2026-01-22 19:36:11
3
ianvets
ianvets :
@Kathleen Witters
2026-02-26 12:10:55
2
brentbernaerts
Brent Bernaerts :
😂🤣😂🤣😂🤣
2026-03-13 12:28:20
1
tristan.kennes
Tristan Kennes :
😂😂😂
2026-01-24 16:30:32
1
laurenswilsensyoutube
laurenswilsensyoutube :
😂😂😂😂
2026-01-15 21:35:48
2
gillidw
Gilli :
😂😂😂😂
2026-03-09 18:28:41
1
trucentractorspotterliam
Liam Coppens :
😂😂
2026-01-28 19:21:44
1
chris.van.dyck2
chris van dyck :
🥰🥰🥰
2026-01-16 17:15:46
1
kiki_90kid
💎KiKilicious⭐️TeamRBR🐎🤠 :
🤣🤣🤣
2026-02-04 16:20:33
1
jandesmet477
Jan de smet- belleman ! :
😂😂😂
2026-01-15 22:14:52
1
remix.wolf.wolf.r
Wolf :
😂😂😂😂😂😂
2026-02-05 08:25:29
1
tim.vh0
Tim VH :
😁😁😁
2026-01-16 18:56:36
1
yarnohermans4
Yarno🔥 :
😂😂😂😂😂
2026-01-16 05:54:14
1
jenske1998
jenske :
😂😂😂
2026-01-14 18:45:06
1
rammsteinjaimy_96_be
jaimy_96_🇧🇪 :
❤️💯😂
2026-01-14 19:36:38
1
kevinschraeyen
Kef :
😂😂😂
2026-01-14 21:16:39
1
rani..noa..jordyvan..d
Rani. Noa. jordyVan. Dorpe :
😂😂😂
2026-01-15 05:27:18
1
manuel.koolen
MANUEL :
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
2026-01-14 20:56:53
1
jadevermeulen0
Jade :
@zotte mie das iets voor u se 🤩🤩😂😂
2026-01-15 12:30:00
1
To see more videos from user @budts38, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

بچپن میں مجھے کبھی سمجھ نہیں آتا تھا کہ لوگ سجدے میں رو کیوں پڑتے ہیں ... مجھے لگتا تھا کہ یہ بس ایک عبادت ہے ، ایک رسم ہے ، جسے ادا کر کے لوگ اٹھ جاتے ہیں۔ مگر وقت کے ساتھ جب زندگی نے اپنے اصل رنگ دکھانے شروع کیے ، جب ہر خوشی ادھوری لگنے لگی، جب اپنوں کے بیچ بھی تنہائی محسوس ہونے لگی، جب دل کے اندر ایک عجیب سا بوجھ ہر وقت رہنے لگا .. تب جا کر سمجھ آیا کہ سجدہ صرف جھکنے کا نام نہیں، بلکہ ٹوٹ جانے کا نام ہے ۔ ۔ یہ وہ مقام ہے جہاں انسان دنیا سے نہیں، اپنے رب سے بات کرتا ہے ... وہ رب جو دل کے ہر راز سے واقف ہے ، جو آنکھوں کے ہر آنسو کو سمجھتا ہے ، جو بغیر کہے سب کچھ سن لیتا ہے ۔ سجدے میں گر کر جب انسان اپنے دکھ، اپنی تھکن اپنی بے بسی اللہ کے سامنے رکھتا ہے ، تو آنکھوں سے بہنے والے آنسو دراصل دل کا بوجھ ہلکا کر دیتے ہیں۔ کبھی کبھی انسان اتنا تھک جاتا ہے کہ کسی کو کچھ بتانے کی ہمت نہیں رہتی، تب وہ سجدے میں جا کر خاموشی سے رو لیتا ہے ... کیونکہ وہاں نہ کوئی سوال ہوتا ہے ، نہ کوئی فیصلہ ... بس ایک سکون ہوتا ہے ، ایک احساس کہ کوئی ہے جو سب کچھ سن رہا ہے ۔ اب سمجھ آتا ہے کہ سجدے میں بہنے والے آنسو کمزوری نہیں، بلکہ مضبوطی کی علامت ہوتے ہیں.. کیونکہ جو اپنے رب کے سامنے جھک جاتا ہے ، وہ دنیا کے سامنے کبھی نہیں جھکتا . @𝐇𝐀𝐑𝐎𝐎𝐍 @✈️ پیرستان  💥 @ستا جانان🤍🫰🏻 @BiMaR aLaK 🌸 @خومارې🤍🫰🏻 #@☆𝚗𝚎𝚠☆پیرستان🚬

About