Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@omer_electricite: سبوت لاد #electricity #ضوء #كهرباء #tik_tok #الشعب_الصيني_ماله_حل😂😂 حي البليدة جامعة ولاية المغير
عمر الكهرباء والانارة
Open In TikTok:
Region: DZ
Wednesday 14 January 2026 19:27:51 GMT
603
27
7
1
Music
Download
No Watermark .mp4 (
1.48MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
HFS Global 🇩🇿🇨🇳 :
ربي يبارك خويا العزيز
2026-01-15 11:55:44
0
الصقر :
💞💞💞
2026-01-16 22:05:18
0
zaki_lumiere :
❤❤❤
2026-02-01 12:14:32
0
To see more videos from user @omer_electricite, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
#CapCut
Even wizkid saw this squard in UK and ran 😂#30bg #30bgdavido #davido #sound #newsoundalert🚨🚨🚨
رحیم یار خان میں پنجاب پولیس کی بھرتیوں کے لیے رننگ ٹیسٹ کا عمل جاری، سات ہزار امیدواروں کی درخواستوں کی جانچ پڑتال کے بعد چھ ہزار امیدوار اہل قرار، 718 آسامیوں کے لیے دو روز میں تمام امیدواروں کے رننگ ٹیسٹ مکمل کیے جائیں گے ڈی آئی جی بہاولپور سید محمد امین بخاری اپنی نگرانی میں بھرتی کے تمام مراحل کو شفاف اور میرٹ کے مطابق یقینی بنا رہے ہیں۔ *وی او* رحیم یار خان میں پنجاب پولیس میں بھرتی کے لیے امیدواروں کے رننگ ٹیسٹ کا سلسلہ جاری ہے، بھرتی کے لیے تقریباً سات ہزار امیدواروں نے درخواستیں جمع کروائی تھیں، جن میں سے چھ ہزار امیدواروں کو اہل قرار دیا گیا ہے، امیدواروں کی بڑی تعداد کے پیش نظر رننگ ٹیسٹ کا عمل دو روز میں مکمل کیا جا رہا ہے، پہلے روز خواتین امیدواروں کے تین بیچز کے رننگ ٹیسٹ لیے گئے، جن میں تقریباً چار سو خواتین کامیاب قرار پائیں، جبکہ مرد امیدواروں کے بھی مختلف بیچز میں رننگ ٹیسٹ جاری ہیں، ڈی آئی جی بہاولپور سید محمد امین بخاری خود اپنی نگرانی میں بھرتی کے عمل کا جائزہ لے رہے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ ہر مرحلے پر شفافیت اور میرٹ کو یقینی بنایا جا رہا ہے، رننگ ٹیسٹ کے بعد کامیاب امیدواروں کی قد اور چھاتی کی پیمائش، تحریری امتحان اور انٹرویوز ہوں گے، 718 آسامیوں کے لیے حتمی امیدواروں کا انتخاب میرٹ کی بنیاد پر کیا جائے گا۔ *ٹکرز* - رحیم یار خان: پنجاب پولیس بھرتی کے لیے رننگ ٹیسٹ کا سلسلہ جاری - بھرتی کے لیے تقریباً سات ہزار امیدواروں نے درخواستیں جمع کروائیں - سکروٹنی کے بعد چھ ہزار امیدوار رننگ ٹیسٹ کے لیے اہل قرار - چھ ہزار امیدواروں کے رننگ ٹیسٹ دو روز میں مکمل کیے جائیں گے - پہلے روز خواتین کے تین بیچز میں تقریباً چار سو امیدوار کامیاب - مرد امیدواروں کے بھی مختلف بیچز میں رننگ ٹیسٹ جاری - ڈی آئی جی بہاولپور سید محمد امین بخاری کی اپنی نگرانی میں ٹیسٹ کا عمل جاری - پنجاب پولیس کی 718 آسامیوں پر بھرتی کا عمل جاری - بھرتی کے تمام مراحل میں شفافیت اور میرٹ یقینی بنایا جا رہا ہے - رننگ کے بعد فزیکل پیمائش، تحریری امتحان اور انٹرویوز ہوں گے
Bàn chải điện chuẩn nha khoa #banchaidien #smilelog #xuhuong #chamsocrangmieng
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy