@bukhari8070: ہو سکے تو سنبھال زُلف کی شام میرے چہرے پہ ڈال زُلف کی شام دُھوپ جُھلسا رہی ہے جسم میرا اے پری رُخ نکال زُلف کی شام میں سر _دشت دن کی دُھوپ میں ہوں میری جانب اُچھال زُلف کی شام میرےلفظوں میں کچھ ستارےٹانک اے مری خوش خیال زُلف کی شام تھام رکھا ہے میں نے ہاتھ اُس کا ہو رہی ہے بحال زُلف کی شام کون کافر رہائی چاہتا ہے ڈال دے مجھ پہ جال زُلف کی شام نیند جیسا جواب تھا میرا کر رہی تھی سوال زُلف کی شام ہر دُعا میں تُو مانگتا رہا ہے 🌞🥀زاہد پُر ملال زُلف کی شام #foryou #fypシ゚ #poetry
😔:کچھ شامیں اس طرح ڈھلتی ہے کہ ہمیں اپنے دل سمیت سب کچھ ڈوبتا ہوا محسوس ہوتا ہے🙂
2026-01-21 19:31:36
12
𝐒𝐞𝐇𝐞𝐑 🦢🎀 :
caption plz
2026-01-26 16:16:53
5
fuLaiba :
caption please…..!
2026-01-15 02:57:57
4
Tariq Khan.❤️❣️❤️ :
آج کے دور میں جہاں ہر چیز بدلنے لگی ہے پسند بدلتی وعدے بدلتے ہیں، لوگ بدلتے ہیں... وہاں اگر دل ایک نام پر ٹھہر جائے تو یہ کم بات نہیں۔ یہ آنکھوں کی وفاداری ہے یا دل کی سچائی، فیصلہ تم کر لو۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ تمہارے بعد کوئی اور اچھا نہیں لگا۔ نہ کسی کی مسکراہٹ میں وہ بات ملی نہ کسی کی آواز میں وہ سکون
کبھی کبھی سوچتا ہوں، اگر یہ طلسم ہے تو ٹوٹے نہ۔ اگر یہ معیار ہے تو گرے نہ کیونکہ تمہیں دیکھنے کے بعد جو احساس ملا وہ عام نہیں تھا۔ وہ خاص تھا، نایاب تھا، سچا تھا۔ اور سچی چیزیں بار بار نہیں ملتیں۔ شاید اسی لیے دل نے کہا کہ اب تلاش ختم اب نظر کی منزل مل گئی۔
محبت کا اصل حسن یہی ہے کہ وہ انتخاب نہیں کرتی وہ ہو جاتی ہے۔ اور جب ہو جائے تو پھر دل کی دنیا میں صرف ایک بی نام گونجتا ہے۔ تمہارا نام۔ اس کے بعد باقی سب آوازیں مدھم ہو جاتی ہیں۔ تمہیں دیکھنے کے بعد ہم سے کوئی اور دیکھا نہ گیا ... اور شاید اب دیکھا بھی نہ جائے۔
اگر آپ بھی کسی ایک چہرے پر رک گئے ہیں، اگر آپ کی نگاہ بھی کسی ایک نام کی امانت بن چکی ہے، تو یہ کمزوری نہیں ... یہ محبت کی طاقت ہے
2026-03-07 18:03:29
0
420Malikzada :
بس ایک شام کا ہر شام انتظار رہا
2026-03-05 17:00:16
1
𝗌𝗂𝗆𝗉𝗅𝖾 𝖻𝗈𝗒❤️ :
🌸:اور کچھ خواب بس خواب ہی رہ جاتے ہیں
2026-03-01 07:48:08
1
QadirBaloch :
ایک شخص ایسا بھی ہوتا ہے'
جسے سوچ کر دل مسکرانے لگ جاتا ہے🙃✨
2026-02-19 19:23:57
2
🎓꧁༒☬Ⱥłɨ ĦȺssȺn ȺnsȺɍɨ☬༒꧂🖤 :
`*ہر بار مجھے زخم جدائی نہ دیا کر*`
`*اگر تو میرا نہیں مجھ کو دیکھائی نہ دیا کر*`🥹
`*سچ جھوٹ تیرے آنکھ سے ہو جاتا ہے ظاہر*`
`*قسمیں نہ اُٹھا اتنی صفائی نہ دیا کر*`🥲
*
2026-03-03 00:03:40
0
siddiquedrishak9 :
nice 🥰🥰🥰
2026-03-07 17:45:22
1
Rana Hawlader :
2026-02-28 19:41:57
2
اداس لڑکا :
جو آپ کے ہوتے ہوئے، کہیں اور ہو
اسے پھر کہیں اور ہی رہنے دیں،
2026-03-02 16:18:18
4
ㄩ𝙈ĒᖇꃅA𝓨Āイ :
:مدتوں بعد اپنی طرف دیکھا تو احساس ہوا۔۔👀🥀
دکھ انسان کی خوبصورتی کو کس طرح کھا جاتے ہیں۔۔۔۔۔💔
2026-02-14 02:00:38
3
ꨄ 𝙈𝙧_𝙎𝙖𝙧𝙩𝙖𝙟 ꨄ :
🤒😷🤕😭😭♥️🥹😭I 😔 sorry😭so I miss u
2026-03-14 23:03:00
0
MusKan Malik :
500 send kr do Hand free lo ge
2026-03-02 06:17:34
0
🇩🇪MONA 333🇩🇪 :
🖤🖤🖤
2026-03-02 08:40:51
2
MSN writes ✍️ :
♥️♥️
2026-01-15 09:11:13
2
♛ 𝙄𝙩'𝙨 𝑻𝑨𝑺𝑨𝑾𝑬𝑹 ♛ :
🥰
2026-02-08 01:27:14
1
الناصر :
😔😔😔😔😔
2026-02-20 19:50:11
1
Meshkat khan❣️ :
💞💞💞
2026-02-21 06:37:44
1
🫶🏻😭نشہ💞 :
🖤🖤🖤
2026-02-10 11:08:19
1
I Love YOU :
🥰🥰🥰
2026-02-20 17:15:23
1
🫠Kamran jani 🌚 :
🥀🥀🥀
2026-03-02 10:40:48
1
najaf :
❤❤❤
2026-02-03 05:51:19
1
Umais Mallah Ali :
🌹🌹🌹
2026-02-18 10:39:12
1
To see more videos from user @bukhari8070, please go to the Tikwm
homepage.