بس وہ خوش رہے میری خیر ہے بچھڑ کر خوش ہے اتنا کافی ہے مگر دل کی دنیا سنسان ہے۔
وہ خوش ہے، یہ سوچ کر خود کو سمجھاتا ہوں۔
كتنی خوش ہے، یہ جاننا نہیں چاہتا۔
ورنہ آنکھوں سے طوفان برس پڑیں گے۔
میرے اندر کی خاموشی سب کچھ بیان کر دیتی ہے۔
میں روؤں گا وہ خوشی کی چمک ماند پڑ جائے گی۔
محبت کا انجام صبر کی چادر اوڑھنے پر آتا ہے میں نے خود کو ٹوٹنے نہیں دیا، مگر اندر سے بکھر گیا ہوں۔
اس کی مسکراہٹ ہی میری کمزوری ہے خوش رہنا اس کا حق ہے، اور سہنا میرا نصیب 🙂💔
2026-01-21 09:19:15
1
To see more videos from user @livingland_properties, please go to the Tikwm
homepage.