:یادیں بھی انسان کو پسندیدہ لمحات میں قید کرلیتی ہے۔۔
2026-01-15 08:41:11
25
HS❤ :
پوری دنیا تمھیں عام انسان کی طرح دیکھتی ہے
اور میں تمھیں پہلے دو لفظوں کی طرح دیکھتی ہوں 🥰❣️
2026-01-15 07:02:29
18
RیHaن🥀 :
کتنا محفوظ تھا گلاب کانٹوں کی گود میں جیسے ہی لوگوں کی محبت میں آیا تو پتہ پتہ بکھر گیا۔🥀
2026-01-15 05:18:50
19
zadi shazada 🫀😘 :
@Alone 🫰:کتنا محفوظ تھا گلاب کانٹوں کی گود میں جیسے ہی لوگوں کی محبت میں آیا تو پتہ پتہ بکھر گیا۔🥀
2026-01-15 06:01:28
9
ᏗسᏗᎴ ᎶᎥᏝᏝ :
بڑی بے لگام سی ہیں یہ آنکھیں میری
تیری دید کے مسلسل بہانے ڈھونڈتی ہیں
2026-01-15 13:20:05
3
🔥 𝙕𝙖𝙠𝙞𝙧 𝙎𝙝𝙖𝙝 🦅 :
یہ حقیقت ہے کہ ضرورت پوری ہونے کے بعد پھول بھی ٹھکرا دئیے جاتے ہیں۔۔۔🥀🍁🥹
2026-01-15 07:01:47
8
👀Zulfi Mianwali 👀 :
محبت کمزور نہیں ہوتی،
کمزور وہ دل ہوتے ہیں
جو اس کا بوجھ نہیں اٹھا پاتے… ❤
2026-01-15 05:57:59
8
🎀💯 :
i like it
2026-01-15 10:00:14
2
00:00 ᯤ̸ 𓈆 2% :
This is soo symbolic..
2026-02-21 19:01:08
0
𝙨𝐡𝒂¡𝗯¡_ میئو :
مُحبت مختصر بھی ہو تو بہت حسین لگتی ہے ✨👀🌸
2026-01-15 07:28:14
4
hamadpervaiz18 :
Muhabat ho to ✌
2026-01-15 06:10:04
4
𝘽𝙖𝙨𝙞𝙩𝙓𝘾𝙝𝙖𝙤𝙨 🏴🏳️🖤 :
مُلاقاتیں دل سے ہو تو بہت حسین لگتی ہے چاہے مختصر کیوں نہ ہو ✨👀
2026-02-01 09:34:44
1
𝓜𝓸𝓸𝓷𝓵𝓲𝓽 𝓟𝓻𝓸𝓶𝓲𝓼𝓮 :
🕊️:کہتے ہیں جب آپکی دعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دعا کروانی چاہیے
میں اللہ پاک سے ایک دعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے اللہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دے جسکا دعا میں دن رات اللہ
پاک سے کر رہی ہوں ...
دعا کریں اللہ پاک میری دعاؤں پر جلد کن فرما دیں اور آپ لوگوں کی دعائیں
قبول فرمائی
آمین ثم آمين يارب العالمين
2026-01-15 15:06:09
5
🌷 잔나트 🐱 :
ception er bangla ki
2026-02-21 09:15:37
0
🕷️MOH!N🕸️ :
song hyeeee 😌🕊️
2026-02-16 15:50:44
1
𝑨𝑲•🦅 :
مُحبت مختصر بھی ہو تو بہت حسین لگتی ہے ✨👀🌸
2026-02-01 17:36:50
0
𝐀𝐝𝐚𝐛 :
تُو مجھ کو دیکھ ،اور پھر دیکھ، اور پھر دیکھ
اور سوچ لاحاصل چیزیں کس قدر دلکش ہوتی ہیں۔❤️🩹
2026-01-15 10:25:45
7
*⸺̫ᷟ•*`Aslam`𝁂꯭ $⟵̠̽❤️🪽 :
❤️❤️❤️
2026-01-15 02:52:02
6
Sain.Pan❣️ :
❣❣❣
2026-01-15 01:05:28
6
💸M.Ubaid ur Rehman 💸 :
🖤🖤🖤
2026-01-15 02:22:43
6
Irfan Ali :
❤❤❤
2026-01-15 04:02:24
5
Anu✨ :
❤️
2026-01-15 04:00:46
5
Tariq Khalil :
🥰🥰🥰
2026-01-15 06:42:32
5
To see more videos from user @meh_alee0, please go to the Tikwm
homepage.