@syamilah.id: Tutorial Hijab Segiempat Syari 🤍

Syamilah.id
Syamilah.id
Open In TikTok:
Region: ID
Thursday 15 January 2026 01:32:59 GMT
23808
371
2
107

Music

Download

Comments

hanik.rosyidah98
Hanik Rosyidah :
kecepatan non😁
2026-01-16 11:22:58
0
fon_2245
fon_2245 :
😊😊😊สวย
2026-01-15 06:49:45
0
To see more videos from user @syamilah.id, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میری اماں اکثر مجھے بیٹھا کر سمجھاتی ہے ، بیٹا یہ دنیا تمہاری ماں نہیں جو تمہیں اپنی گود میں سلا لے گی یا ہر درد میں تم پر رحم کرے گی۔ یہاں لوگ نرم دل نہیں ہوتے، یہاں کمزور کو سہارا نہیں دیا جاتا بلکہ کمزوری دیکھ کر اسے اور زیادہ توڑا جاتا ہے۔ وہ میرے سر پر ہاتھ رکھ کر بڑی محبت اور فکر سے کہتی ہیں، بیٹا یہ دنیا بہت سخت ہے، یہاں ہر چہرہ اپنا نہیں ہوتا، ہر مسکراہٹ سچی نہیں ہوتی۔ جتنا ہو سکے لوگوں سے بچ کر رہنا، ہر کسی پر دل نہ لگانا، ہر بات پر بھروسہ نہ کرنا۔ یہ دنیا احساس سے زیادہ مطلب رکھتی ہے، یہاں دلوں کی قدر کم اور فائدے کی تلاش زیادہ ہوتی ہے، اس لیے اپنے آپ کو سنبھال کر چلنا، کیونکہ یہاں سب اپنے نہیں ہوتے  اب جب جب میرا کوٸی دل توڑتا ہے میرا دل کرتا ہوں میں اماں کی گود میں سر رکھ کر روتا رہوں  اسے بولوں  کہ اماں  واقعی میں  یہ دنیا۔میری ماں  جیسی نہیں  ہے وہ مجھ پر رحم نہیں  کرتی یہ لوگ میرے رونے پر مجھے تسلی نہیں دیتے میرے بیمار ہونے پر پریشان نہیں  ہوتے میرے ٹوٹنے پر کسی۔کو فرق نہیں  پڑتا میرے ہونے نا ہونے پہ کوٸی نہیں  روتا

About