Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@james.madison.audi: You’re My New Favorite Target - Cop Doesn’t Know He’s on Camera! #FirstAmendmentAudit #CopWatch #KnowYourRights #part16
James Madison Audits
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 15 January 2026 09:02:38 GMT
391
5
1
0
Music
Download
No Watermark .mp4 (
1.98MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
1.22MB
)
Watermark .mp4 (
1.88MB
)
Music .mp3
Comments
daewhite3 :
😁😁😁
2026-01-15 09:11:41
0
To see more videos from user @james.madison.audi, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
#PRINCE #princerogersnelson #prince4ever #purplerain #princeedit
#jungstinbieber 🤍 #enhypen #jungwon #jungwonenhypen #justinbieber
@ A...🥀🥺 میں اپنی کہانی میں تمہیں ہمیشہ نایاب لکھوں گا، تم میری وہ پسند ہو، جس کے بعد مجھے اور کوئی پسند 🙌🏻🥺نہ آیا۔ تم سے ملنے سے پہلے محبت میرے لیے بس ایک لفظ تھی، مگر تم آئے تو معلوم ہوا کہ کسی ایک شخص میں پوری دنیا بھی سمٹ سکتی ہے۔ میں نے تمہیں چاہا تھا کسی موسم کی طرح نہیں جو گزر جائے تو بدل جائے میں نے تمہیں تو اپنی دعا کی طرح چاہا، جسے لب چھوڑ دیں مگر دل چھوڑنے سے انکار کر دے۔ تمہیں کھو کر بھی میں نے تمہیں برا نہیں لکھا، کیونکہ محبت میں شکوے تو بہت تھے، مگر تمہارے لیے بددعا آج بھی میرے دل نے نہیں سیکھی۔ لوگ پوچھتے ہیں آخر تم میں ایسا کیا تھا؟ میں کیسے سمجھاؤں انہیں، تم وہ شخص تھے جس کے ساتھ خاموشی بھی باتیں کیا کرتی تھی۔ تمہاری ایک مسکراہٹ میرے کئی دکھ چھپا دیتی تھی، تمہاری ایک آواز میرے اندر کی ساری تھکن مٹا دیتی تھی، اور اب وہی آواز کسی اور کے لیے ہوگی، یہ سوچ کر بھی دل کئی بار خاموشی سے ٹوٹ جاتا ہے۔ میں نے تمہیں کبھی اپنی ملکیت نہیں سمجھا بس دل کی سب سے خوبصورت جگہ تمہارے نام کر دی تھی شاید اسی لیے تم چلے گئے مگر وہ جگہ آج بھی خالی ہے۔ میں اپنی تنہائیوں سے اب بھی تمہاری باتیں کرتا ہوں رات جب سب سو جاتے ہیں میں تمہیں یاد کرتا ہوں، اور پھر خود سے کہتا ہوں کاش محبت کا انجام ہمیشہ جدائی نہ ہوتا۔ تم شاید بھول گئے ہو وہ وعدے، وہ باتیں، وہ لمحے، مگر میں نے سب سنبھال کر رکھے ہیں، کچھ یادوں میں، کچھ آنکھوں میں، اور کچھ اس دل میں جو آج بھی تمہیں اپنا کہنے سے نہیں ڈرتا۔ اگر کبھی میری یاد آئے تو واپس آنے کی کوشش مت کرنا، بس اتنا سمجھ لینا کہ کہیں دور ایک شخص آج بھی تمہیں اپنی سب سے خوبصورت دعا سمجھتا ہے۔ میں نے بہت کوشش کی کہ تمہارے بعد کسی کو چاہ سکوں، کسی اور کی باتوں میں سکون ڈھونڈ سکوں، کسی اور کے ساتھ ہنس سکوں، مگر دل نے ہر بار یہی کہا، "جس کو ایک بار اپنا مان لیا، اس کے بعد کسی اور کے لیے دل میں جگہ کہاں سے لاؤں؟" تم میری وہ پسند ہو جسے وقت بھی بدل نہیں سکا، فاصلے بھی مٹا نہیں سکے، اور جدائی بھی میرے دل سے نکال نہیں سکی۔ شاید تم میری قسمت میں نہیں تھے، مگر میری کہانی میں تم ہمیشہ رہو گے، ایک ایسے باب کی طرح جسے پڑھتے ہوئے آنکھیں نم ہو جائیں اور دل پھر بھی کہے، یہ باب دوبارہ پڑھنا ہے۔ میں اپنی کہانی کے آخری صفحے تک تمہارا ذکر رکھوں گا، تمہیں حاصل نہ کر سکا تو کیا ہوا، تمہیں چاہنے کا حق میں نے پوری وفا سے ادا کیا۔ اور اگر کوئی پوچھے میری زندگی کی سب سے خوبصورت خواہش کیا تھی، تو میں مسکرا کر کہوں گا: "وہ ایک شخص جسے میں حاصل تو نہ کر سکا، مگر جسے کھونے کے بعد بھی کسی اور کو چاہنے کا دل نہیں کر سکا۔" میں اپنی کہانی میں تمہیں ہمیشہ نایاب لکھوں گا، تم میری وہ پسند ہو جس کے بعد مجھے اور کوئی پسند نہ آیا۔ اور شاید یہی میری محبت کی آخری حقیقت تم میرے نہیں رہے، مگر میرے دل میں تمہاری جگہ آج بھی کسی اور کے نام نہیں ہوئی۔ #محبت🙌🏻🥺#اذیت🥺🥺 #JanA🍁🍁 #fyp #foryourpage
Faaaaav de Mac ! Tono Whirl #beautyblogger #makeuptutorial #maccosmetics #labiales #delineadorfavorito
mind blown 🤯 #trickshot #fyp #basketball
Replying to @nosoyunescritor an amazing story deserves an amazing reading #readingissexy #burlesquereading #thighhighs #literatureandlingerie #coquettepanda
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy