@zll13588436021: Wooden Sticks and Rings Puzzle Game, Logic Thinking Training Educational Toy, Parent-Child Interactive Game, Gift for Kids #dujogiftshop #kidsplaycenter #siliconefidgets #gamesandtoys #babygamesvlogs #woodeneducationalpuzzle #educationtoys #kidschristmasgiftideas #handmadepuzzle #preschooltoys

wood sprite park
wood sprite park
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 15 January 2026 09:47:27 GMT
9
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @zll13588436021, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ایک فلسفی کی کہانی... ایک دن ایک شخص نے ایک فلسفی کی سب کے سامنے توہین کرنی شروع کر دی۔ لوگ حیران تھے کہ وہ جواب کیوں نہیں دے رہا۔ کافی دیر بعد کسی نے پوچھا:
ایک فلسفی کی کہانی... ایک دن ایک شخص نے ایک فلسفی کی سب کے سامنے توہین کرنی شروع کر دی۔ لوگ حیران تھے کہ وہ جواب کیوں نہیں دے رہا۔ کافی دیر بعد کسی نے پوچھا: "تم غصہ کیوں نہیں ہوئے؟" فلسفی نے جواب دیا: "اگر کوئی تمہیں تحفہ دے اور تم قبول نہ کرو، تو وہ تحفہ کس کے پاس رہتا ہے؟" اس شخص نے کہا: "دینے والے کے پاس۔" فلسفی مسکرایا اور بولا: "میں نے اس کی توہین قبول نہیں کی، اس لیے وہ ابھی بھی اسی کے پاس ہے۔" 1۔ Dependent Feelings (وہ جذبات جو دوسروں کے رویوں پر منحصر ہوتے ہیں) Dependent feelings کا مطلب ہے کہ تمہاری خوشی، تمہارا سکون اور تمہاری خود کی قیمت دوسروں کے ہاتھ میں ہو۔ اگر لوگ تعریف کریں تو تم خوش۔ اگر لوگ تنقید کریں تو تم اداس۔ اگر پارٹنر توجہ دے تو تم پرسکون۔ اگر اگنور کرے تو تم بے چین۔ یعنی تم اپنی کیفیت خود نہیں بناتے... لوگ تمہاری کیفیت بناتے ہیں۔ مثال: ایک لڑکی نے تمہارا میسج دیکھا مگر جواب نہیں دیا۔ پانچ منٹ بعد تم اوورتھنکینگ شروع کر دیتے ہو: "شاید وہ مجھ سے ناراض ہے..." "شاید میں اچھا نہیں ہوں..." ایک جواب نے تمہارا پورا دن خراب کر دیا۔ یہ dependent feelings ہیں۔ 2۔ Independent Feelings (وہ جذبات جو تمہارے اصولوں اور شعور سے پیدا ہوتے ہیں) Independent feelings کا مطلب یہ نہیں کہ تم جذبات محسوس نہیں کرتے۔ بلکہ اس کا مطلب ہے کہ تم اپنی قدر کا فیصلہ دوسروں کے ردِعمل سے نہیں کرتے۔ اگر کوئی تمہیں پسند کرے تو اچھا۔ اگر نہ کرے تو بھی تم اپنی قیمت جانتے ہو۔ اگر کوئی تعریف کرے تو شکریہ۔ اگر تنقید کرے تو غور کرو۔ مگر اپنی عزت کا فیصلہ دوسروں کے ہاتھ میں مت دو۔ مثال: وہی message seen ہو گیا۔ تم سوچتے ہو: "شاید وہ مصروف ہو۔" "اگر جواب نہ بھی آئے تو میری قدر کم نہیں ہو جاتی۔" تم اپنی زندگی، اپنے مقصد اور اپنے سکون پر واپس آ جاتے ہو۔ یہ independent feelings ہیں۔ الفریڈ ایڈلر کا سبق بہت سے لوگ آزادی چاہتے ہیں... مگر اپنی خوشی کا ریموٹ آج بھی دوسروں کے ہاتھ میں دے کر رکھتے ہیں۔ جب تک تم اجازت کے محتاج رہو گے، تم ہمیشہ دوسروں کے فیصلوں کے قیدی رہو گے۔ نفسیاتی حقیقت جذباتی طور پر کمزور انسان ہر وقت پوچھتا ہے: "لوگ میرے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟" جذباتی طور پر آزاد انسان پوچھتا ہے: "کیا میں اپنے اصولوں کے مطابق زندگی گزار رہا ہوں؟" Caption whtsp channel link bio ! YT : ishowlight7 subscribe! #TruthNoOneToldYou #emotionalcontrol #stoicmindset #selfgrowth #peacefulmind

About