مجھے شوق تھا تیرے ساتھ تھا جو نہ مل سکا چلو خیر ہے میری زندگی بھی گزر گئی تو بھی جا چکا چلو خیر ہے یہ جو بے بسی ہے چار سو اور الجھے الجھے سے تو رہیں تجھے سب خبر ہے مگر تو کیوں نہ سمجھ سکا چلو خیر ہے میں نے خود نمائی کبھی نہ کی مجھے دوستوں سے گلا بھی کیا وہ سمجھ نہ پائے صدائhے دل یہ بھی چپ رہا چلو خیر ہے یہ گھٹے گھٹے سے ہیں سلسلے یہ رکے رکے سے تعلقات نہ میں کہہ سکا کبھی کھل کے کچھ نہ تو سن سکا چلو خیر ہے شب ہجر اتنی طویل تھی شب وصل بھی تو دراز تھی میں نے سب کہا تھا بہت مگر ابھی رہ گیا چلو خیر ہے میں نے جو بھی چاہا وہ نہ ملا یہ ہے میری زیست کا المیہ میں نے جو بھی چاہا وہ نہ ملا کہ ہے میری زیست کا المیہ مجھے ہر قدم پہ خوشی ملی مجھے غم ملا چلو خیر ہے کبھی تم کو ضد تھی میں ملوں کبھی میں بضد تھا کہ تو ملے یوں ہی دھیرے دھیرے ختم ہوا یہ بھی سلسلہ چلو خیر ہے چلو خیر ہے کہ گزر گئی وہ طویل شب میری زیست کی چلو خیر ہے کہ گزر گئی او طویل شب میری زیست کی جسے ساتھ چلنا تھا کبھی میرے وہ نہ چل سکا چلو خیر ہے
2026-01-23 09:23:21
7
Mirha🦋🍂 :
background music name plz🥰
2026-02-02 12:55:23
0
Sami Hashmi :
Auxmus 2.0 music
2026-01-26 04:27:50
2
چوہدری علی رضا کھوارہ ❤️🔥 :
Chalo Khair ha 🥺💔
2026-03-01 10:58:38
0
♛𝐑𝐀𝐉𝐀 :
hayee👀🥺
2026-01-15 15:37:20
4
𝙅𝙐𝙏𝙏صــاحــــب×͜×😎😎 :
بڑی آرزو تھی صنم کو بے نقاب دیکھنے کی۔
{ غالب }
دوپٹہ جو گرا تو کمبخت زلفیں دیوار بن گئی۔
2026-01-19 17:56:32
3
Meo Rajput :
zabardast
2026-02-19 05:40:56
0
cute captain ❤️🩹 :
same
2026-01-25 11:49:54
2
🔏🗣️ :
follow me please
2026-01-15 18:25:03
2
Muntazar Mehdi Soomro :
حسبِ آرزو کسی کو نہ ملے
کسی کوھم نہ ملے کسی کو تم نہ ملے
2026-02-08 02:26:25
1
عاشق لوگ :
same life 😢
2026-01-24 16:12:36
1
Hanan khan :
wallah❤
2026-01-15 13:53:10
2
tanha dill :
چلو خیر ہے
2026-01-20 08:43:44
1
. :
🤍hayeeee 💕
2026-01-21 13:49:22
1
『乡Ɱᷝᷝ͢αͣʟͫίӃ乡』 :
q🥰
2026-01-15 14:43:08
2
Mirha🦋🍂 :
خالی وقت بھی خوبصورت لگتا ہے ، جب یادیں ساتھ ہو ✨👀🌸
2026-02-02 12:56:17
3
Qasim hsaan Padda :
iLove you 2
2026-01-23 14:25:44
2
⚔️ Nabeel ⚔️Solangi👑 :
❤❤❤
2026-01-15 17:38:48
1
Muhammad Surdar33 :
❤❤
2026-01-15 17:39:07
1
꧁ 𝒰 𝒮 𝑀 𝒜 𝒩 ꧂ :
🥺🥺🥺
2026-01-15 18:23:54
1
toheedjamali2 :
❤️❤️❤️
2026-01-15 19:46:05
1
Shahbaz :
💞💞💞
2026-01-16 02:33:44
1
راجپوت زادی :
😁😁😁
2026-03-05 07:55:33
0
Sajjad poswal :
🥰🥰🥰
2026-02-18 23:17:52
0
To see more videos from user @udasshop88, please go to the Tikwm
homepage.