Thora jaldi bataya Karen hume or b videos dekhni hoti he
2026-01-15 16:19:18
110
Kabuli Pulao :
میرے بھائی میں نے آپ کی کافی ویڈیوز کے کمنٹس میں لکھا ہے کہ براۓ مہربانی تھوڑی چھوٹی ویڈیوز بنایا کریں تا کہ ہمیں بورییت نا ہو کیونکہ آپ کی ویڈیوز بہت اچھی ہوتی ہیں لیکن بہت زیادہ غیر ضروری لمبی ہوتی ہیں بلکہ بہت ساری باتیں بار بار دُھرائی جاتی ہیں ! جزاک اللہ خیر اور شکریہ
2026-01-15 15:27:01
75
️ :
Two words❤
1.sorry
2.Tanks you
2026-01-15 15:52:15
47
Noreenurfan1988 Ifan :
woh alfaz kia hyn g jaldi batado please chachaaaa🙏🙏🙏🙏🙏
2026-01-15 16:21:15
19
اسلم نظامی :
آپ کی بات مختصر ھوتی تو لائک لاکھوں میں جانے تھے۔المیہ یہی ھے کہ ھم خود پہ دھیان نھیں دیتے
2026-01-15 16:59:16
25
NZ Qureshi :
very true 👍 👌 u r absolutely right
2026-01-15 15:39:34
10
❤مروت❤فانی❤❤ :
great
2026-01-15 11:15:42
7
safdar baig :
Right 👍
2026-01-15 15:09:22
10
umarbajwa♐🏹 :
چچا دو لفظ بتانے میں دس منٹ لگا دیے ہیں اگر آپ کہانی سنانا شروع کر دو تو شاید دس سال لگا دو
2026-01-16 02:25:33
12
Muhammad Mudassar :
جی بھائی آپ نے سچ بات کہی ہے
زندہ باد ماشااللہ
2026-01-15 13:58:53
5
ashfaqkhan6318 :
ان دو الفاظ کے ساتھ ہمارہ وقت ضائع کردیا
2026-01-15 17:14:47
7
M S khattak :
وڈیو مختصر بنایا کریں ویوز زیادہ آئینگے
2026-01-15 16:57:23
13
Laeeq Ahmad لئیق احمد لئیق :
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ
میں نے اپ سے بہت اعلیٰ نصیحت حاصل کی ہے جس پر انشاءاللہُتعالیٰ عمل کروں گا اپ کا بھی شکریہ اچھی بات سمجھانے پر
جزاک اللّٰہ ۔