@tramunboxing_09: Mùi thơm mê lắm luôn á 🙆‍♀️🌸 #suatam #colorkeyrosé #reviewlamdep #suatamtrangda #xuhuong

im_ngtram 🧸ྀི
im_ngtram 🧸ྀི
Open In TikTok:
Region: VN
Thursday 15 January 2026 13:37:23 GMT
111
5
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @tramunboxing_09, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز خیبرپختونخوا پولیس  19 ستمبر 2026 کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکہ اپڈیٹ  * پرانا پولیس لائنز کوہاٹ کی مسجد پر دھماکے کے بعد دہشتگردوں کی دراندازی، پولیس اور سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں کل 8 دہشتگرد ہلاک، * دہشگردوں کے خلاف آپریشن  مکمل، ایلیٹ فورس کمانڈوز، سی ٹی ڈی ٹیمز اور سیکورٹی فورسز نے عمارات کے اہم حصوں کو کلئیر کروا لیا، * خودکش بمبار نے قانون کے رکھوالوں کو نشانہ بنانے کو کوشش کی تاہم ناکام رہا۔ آئی جی پی  * آئی جی پی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید خود جائے وقوعہ پر موجود رہے, جوانوں کا حوصلہ بڑھایا، * ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی، ریجنل پولیس آفیسر کوہاٹ اور ڈی پی او کوہاٹ نے آپریشن کو لیڈ کیا، جی او سی کوہاٹ بھی موجود، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے رات بھر کے آپریشن کے بعد کامیابی حاصل کی، * آئی جی خیبرپختونخوا پولیس ذوالفقار حمید کی آپریشن میں حصہ لینے والے افسران کو شاباش، انعامات کا اعلان، * پولیس، سی ٹی ڈی اور سیکورٹی فورسز نے بہادری سے مقابلہ کیا، جانباز جوان قوم کا فخر ہیں۔ آئی جی پی  * دہشتگردوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملائے ہیں، مکمل خاتمہ یقینی بنائیں گے۔ آئی جی پی

About