@zouq.e.iishq.official: ایک انسان جس سے تم نے گھنٹوں باتیں کی ہوں، جس نے کئی گڈ مارنگ سے گڈ نائٹ تک کا سفر طے کیا ہو، اپنے احساسات، ہنسی، شرارت، روٹھنا منانا سب بانٹا ہو اور پھر اچانک وہ باتیں چھوڑ دے، سب رابطے ختم ہو جائیں تو اندر کچھ ٹوٹ سا جاتا ہے۔ کمر جھک جاتی ہے، جسم سن ہو جاتا ہے۔ انسان کوشش کرنے کے بعد شاید اٹھ تو جائے مگر آگے چلنے کی طاقت نہیں رہتی۔ دل سے اصل میں رابطے ختم نہیں ہوتے، شاہ رگ کٹتی ہے۔ #zoqueishqofficial #foryou #foryoupage #viral #fyp
محبت تم کو جدھر بھی میسر ہو اُس کا احترام کرو عنقریب مجبتوں کا قحط پڑنے والا ہے
2026-01-16 01:17:46
28
Saba khna :
Kamal
2026-01-15 14:51:07
16
بغیر عشق علی ع زندگی فنا ہستم :
تمہارے کہنے پہ میں آ تو جاؤ مگر
تمہارے بیان کوفہ والوں سے ملتے ہیں 🥀
2026-01-18 03:49:58
7
B.J.A.F.D :
آج کل لوگ دستخط کرکے بھی مکر جاتے ہیں
2026-01-17 17:15:38
13
Farhan Css :
قرآن پاک میں یہی بات 14سو سال پہلے بیان کی یے کہ جب لین دین کریں تو تحریر لکھ لیا کریں
2026-01-16 06:31:43
10
Malik RAheel Bhutta :
بالکل ایسے منافقین سے اللہ تعالیٰ بچاے
2026-01-16 09:26:31
3
💕 ᏕᎩᏋᎴ ᏗᏂᎷᏗᎴ ᎶᎥᏝᏝᏗᏁᎥ💕 :
ضرور مکرے ہونگے لوگ زبان دے کر :
ورنہ دستخط کی ضرورت کیوں پڑتی !
2026-01-17 11:22:06
4
Shahid Qureshi :
a bilkul such hai ❤️🩹
2026-01-15 21:59:24
4
umair anjum19 :
🥀🔥وہ ایک شخص مل جاتا کسی طرح سے موحسن 🥀
مجھ کو منظور تھے پھر جتنے بھی خسارے ہوتے ❤️🩹
2026-01-15 20:01:02
2
Chudrani✍💫 :
sahi
2026-01-16 10:09:03
3
Babar Ali :
right
2026-01-16 11:15:23
3
Mehr Naeem :
100%
2026-01-17 11:33:27
3
SHAHBAZ QASIM :
Mujhe se aik bewafai krti h tu ALLAH PAK us se behter se pyar kra deta h baad m pta chlta h ALLAH PAK jo krta h behter krta h
2026-01-16 15:03:07
2
@lovely_queen :
kisi ko koi frq ni prta aj kal 💯💯💯💯
2026-01-18 14:45:44
0
Trust phir na karna :
100%right
2026-01-16 07:29:34
2
"Malik"$🇵🇰🇴🇲 :
kamal 💯👌
2026-01-17 17:38:57
2
نجف Najaf :
kamal 💚
2026-01-16 01:12:27
6
Saba khna :
very deep
2026-01-15 14:51:00
2
its...me....Faraz :
یاد آتا ہے تو بڑھ جاتا ہے نقصان کا رنج
زندگی بھر کا اثاثہ تھا گنوایا ہوا شخص❣🥺
2026-01-16 18:05:17
0
its...me....Faraz :
تو نے دیکھی ہے وہ پیشانی وہ رخسار وہ ہونٹ
زندگی جن کے تصور میں لٹا دی ہم نے
تجھ پہ اٹھی ہیں وہ کھوئی ہوئی ساحر آنکھیں
تجھ کو معلوم ہے کیوں عمر گنوا دی ہم نے
2026-01-16 18:04:34
1
khan balouch978 :
right💯😭😭😭😭
2026-01-16 03:29:58
1
Adee jutt🇬🇧 :
wahh
2026-02-03 00:37:24
1
Muhammad Hassan :
very deep
2026-01-16 06:10:12
1
ARHAM MEO Rajpet 💝💝Z🥰🥰 :
👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍Right
2026-01-16 05:13:33
1
Majid Qureshi :
wow 🙏🙏🙏
2026-01-26 15:03:27
1
To see more videos from user @zouq.e.iishq.official, please go to the Tikwm
homepage.