@ephemeral92: بلاک مت کرنا یاد ہے ایک دن میں نے تمہاری منت کی تھی کہ تم بے شک مجھ سے بات نہ کرو لیکن خدا کیلئے مجھے بلاک مت کرنا میں تمہارا "Last Seen" دیکھ کر زندہ ہوں مت کرنا لیکن پھر بھی تم نے مجھے "Block" کر دیا تھا اور ہم سیاہ محبت لوگ کچھ دن آباد ہو کر اُجڑ جاتے ہیں وہ بے بسی کی آخری حد ہوتی ہے جب انسان لوگوں کو اللہ کا واسطہ دینے لگتا ہے اور اللہ گواہ ہے میں نے تمہارے قدموں میں گر کر تمہارے ساتھ کی بھیک مانگی تھی لیکن مجھے اچھی طرح یاد ہے مجھ بھیک سمجھ کر بھی تم نے ساتھ نہیں دیا۔ اور وہ میری محبت کی، میری آنا کی، آخری حد تھی۔ #fyp #foryou #trending