@bintehawa4333: دستک کی قدر کیجئے یہ گھروں کو ویران نہیں ہونے دیتی..!!!🥀🖤 @Ikhlaq Ismail 🇵🇰🇨🇳 @anisthetics__1 #fvp #viral #growthmyaccount #unfreezemyacount
مخلصوں کے حصے میں ہمیشہ اذیتوں کے بوجھ آتے ہیں❤️🩹
2026-01-18 03:47:38
125
Moon🌙 :
Kash ma yaha ho thi aur Mari pass koye NAHI huta 🥺
2026-02-12 16:35:37
24
جمال 🇸🇦🍁 :
"ہم کسی کیلئے خاص ہوسکتے ہیں مگر مسلسل نہیں "🖤
2026-01-31 15:39:57
17
SHAHزیب 👑 :
👑:اُسے کہنا یُوں غیروں کی باتوں کا یقین کیا نہیں کرتے😖،*
*کہ جِس سے ہو مُحبت اُسے یُوں چُھوڑا نہیں کرتے، 💓*
*ہم تو تھے فقط تُمہارے ہی وفادار لیکن🥺؛*
*تم نے جیسے دل تُوڑا ہے یُوں توڑا نہیں کرتے۔۔
2026-02-06 05:00:03
6
🚩 غنم رنگ🫀 :
اپنے ذہنی سکون کے لیے ہر چیز مختصر کر دو۔
الفاظ، احساسات، خواہشات اور لوگ🚩🙂
2026-02-15 09:41:44
8
pagol larka👻 :
جو گزر گیا نادانیوں میں
وہ وقت لاجواب تھا
2026-02-19 12:37:54
12
سَيِّدَةُ السُّكُونِ 🤍✨ :
آنکھوں میں چھپے درد سے نا واقف لوگ
دلوں کے حال جاننے کا دعویٰ کرتے ہیں 💔🥺
2026-01-31 05:52:03
12
👑درویش👑 :
:"خوابوں میں تیری یاد کا چراغ آج بھی زندہ ہے"😳
2026-02-11 12:43:34
12
H3⚽ :
شاید ہم ہی نہیں تھے دلوں میں بسنے کے قابل 🥹
2026-01-22 10:33:41
8
ارسلان کوریجہ :
وہ ایک شخص مل جاتا کسی طرح سے محسن
مجھ کو منظور تھے پھر جتنے بھی خسارے ہوتے
2026-01-23 06:39:13
7
Living-Legend-804 khan :
اے اللہ میں تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 🌹🤲🥺
2026-03-02 19:51:21
5
Sᴋᴀʀᴅᴜ_ʜᴇᴀʀᴛ🦅⚡ :
Home town miss 🥺
2026-01-17 14:02:23
5
AURANGZEB WAZIR :
نہیں تھا عتبار اسکو میری مخلصی پہ 💔
کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے🙂
2026-02-17 17:50:10
7
ayzalkhan249 :
اس کے سامنے میرا ذکر تو چھیڑو
چہرے کا رنگ بتائے گا مقام میرا
2026-02-05 07:32:43
7
💕⃝🕊️ ف 💕⃝🕊️ :
Hyy 🤌❤️🩹
2026-01-26 13:48:22
9
𝐒𝐇𝐀𝐌𝐒𝐔 🌙 :
کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو نظر نہیں آتے
بس روح میں اتر جائیں تو پھر ساز نہیں رہتی۔
🖤
2026-03-05 01:55:20
5
🌊💸طارق🌊 :
view
2026-01-18 11:15:38
8
🇸ᵃ🅠ᴸ𝐚ⁱᴺ🇦🇪🤍 :
کبھی کبھی الفاظ کا ذخیرہ ہوتے ہوئے بھی انسان اپنی کیفیت کا اظہار نہیں کر سکتا۔
2026-02-19 11:49:11
6
روحِ شاہ :
ڈھلنے لگی تھی رات کہ تم یاد آ گئے
پھر اس کے بعد رات بہت دیر تک رہی
2026-03-05 21:35:20
5
Bilal Sheen :
غلط کہتے ہیں لوگ کہ محبت کا اثر ہوتا ہے
وہ برسوں میرے ساتھ رہا پھر بھی بےوفا نکلا.
2026-02-09 19:56:54
7
خان ᥫ᭡ :
hyyy🥺🥺
2026-01-28 05:48:55
5
Mohammad Hasnain :
so nice
2026-02-12 03:31:31
5
چوہدری فیضان کسانہ(گجر) :
میں یادیں سنبھال کر رکھتا ہوں کیونکہ انسان مجھ سے کھو جاتے ہیں🙂🤗
2026-02-13 06:12:11
7
Ch Haseeb :
وقت کے پاس ہنر ہے!
چہرے بے نقاب کرنے کا👀
2026-01-16 17:25:30
19
بونیری🌸 :
میں جب بھی اکیلے بیٹھتا ہوں تو لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ افسردگی ہے لیکن یہ افسردگی نہیں بلکہ لوگوں کی مداخلت سے دور اِک لمحہ سکون ہوتا ہے۔🌸
2026-02-11 04:50:24
19
To see more videos from user @bintehawa4333, please go to the Tikwm
homepage.