مجھے رات کے آخری پہر سے ہمیشہ نفرت رہی ہے، میں مسلسل کئی برسوں سے رات 1 سے 4 بجے تک سیاہ تنہائی محسوس کرتا آرہا ہوں۔
میں سونا چاہ رہا ہوتا ہوں لیکن میری آنکھوں کے سامنے وہ سبھی لمحے گردش کرتے رہتے ہیں جن سے میں برسوں سے بھاگنا چاہ رہا ہوں۔
مجھے ہر وہ آواز سنائی دیتی ہے، مجھے لگتا ہے کہ وہ چیخ جو میری ذات کو اندر سے جھنجھوڑ رہی ہے، مجھے ایسے محسوس ہوتا رہتا ہے جیسے کچھ عجیب سے چہرے جن کو میرا ذہن بھولنا چاہتا ہے میرے سامنے آ جاتے ہیں۔
تم سہی کہتی تھی کہ غلطیوں کی سزائیں ہوتی ہیں، شاید یہ ضروری نہیں ہے کہ کوئی آکر تمہیں سزا سنائے۔
ہم کبھی کبھی ایسی سزا کے قفس میں آجاتے ہیں جن سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے ہمیں موت کو گلے لگانا پڑتا ہے۔
2026-01-17 06:48:46
3
Prince Ali 🥀💔 :
❤️❤️love sartaj
2026-01-15 18:38:13
2
Haider :
kiya
BAAT jnb
2026-01-19 14:25:28
2
Asif Masih ✝️🕊️🔥 :
💜
2026-01-17 18:16:55
1
DeepPreet :
Gall sunke vadia lagdi aa .. per asli swaad jadon zindagi ch apnaaya odon pta lag da ke matlab ki aa te sakoon ki aa