@syed__shah__: ‏پت جھڑ میں بہاروں کی فضا ڈھونڈ رہا ہـے پاگل ہـے جو دنیا میں وفا ڈھونڈ رہا ہـے خود اپنے ہی ہاتھوں سے وہ گھر اپنا جلا کر اب سر کو چھپانے کی جگہ ڈھونڈ رہا ہـے کل رات کو یہ شخص ضیا بانٹ رہا تھا کیوں دن کے اجالے میں دیا ڈھونڈ رہا ہـے شاید کے ابھی اُس پہ زوال آیا ہوا ہـے جُگنُو جو اندھیرے میں ضیا ڈھونڈ رہا ہـے کہتے ہیں کہ ہر جاہ پہ موجود خُدا ہـے یہ سُن کے وہ پتّھر میں خُدا ڈھونڈ رہا ہـے أسكو تو کبھی مُجھ سے محبت ہی نہیں تھی کیوں آج وہ پھر میرا پتا ڈھونڈ رہا ہـے کس شہرِ مُنافق میں یہ تُم آ گئے ساغرؔ اک دوجے کی ہر شخص خطا ڈھونڈ رہا ہـے #proudkashmiriii_🚩🍁 #fyp

🌟𝑆𝑦𝑒𝑑_𝑆𝒉𝑎𝒉🌟
🌟𝑆𝑦𝑒𝑑_𝑆𝒉𝑎𝒉🌟
Open In TikTok:
Region: AE
Thursday 15 January 2026 18:31:20 GMT
321
45
4
0

Music

Download

Comments

To see more videos from user @syed__shah__, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About