@sajidaipi1: یہ اتنا پیارا اور شرارتی بچہ ہے پٹھان اس کی شاپ سے کچھ کپڑے لیے. میں نے کہا کپڑے کیسے. دے رہے ہو کہتا شاپر میں ڈال کر پنجاب میں رہ کر جگتیں بھی سیکھ گیے ہیں. اللہ تعالیٰ سلامتی ترقی والی زندگی عطا فرمائے. #sajidaahmad #fypシ゚viral #Fyp #ISI