@to.the_point: Drop a 🎤 if this just changed how you see time… #religion #time #God #Allah #fypシ゚viral

To The Point
To The Point
Open In TikTok:
Region: US
Friday 16 January 2026 00:28:47 GMT
1481100
103129
1716
14718

Music

Download

Comments

muzammil_sheikh_aq
Muzammil Hassan :
Qayamat aa chuki, hm time me pichy Hain
2026-01-16 12:51:12
1652
ikziza
Ikram Aziz :
Time is created by Allah, there is no time concept in that realm..
2026-01-16 08:01:37
1203
abc_07777
ABC :
ڈاکٹر اسرار احمد صاحب نے ہوائی جہاز کے سفر کی ایک بہت سادہ مثال سے وقت اور اللہ کی قدرت کو سمجھایا: کہ جب ہم زمین پر ہوتے ہیں تو ہمیں صرف اپنے سامنے کی چیزیں نظر آتی ہیں۔ لیکن جب ہم جہاز میں بلندی پر جاتے ہیں تو ہمیں وہ سڑک بھی نظر آ رہی ہوتی ہے جہاں سے ہم گزر کر آئے ہیں (ماضی)، وہ جگہ بھی جہاں جہاز اس وقت موجود ہے (حال)، اور وہ راستہ بھی جہاں ہم نے پہنچنا ہے (مستقبل): انسان زمین پر موجود اس شخص کی طرح ہے جسے صرف "آج" نظر آتا ہے، لیکن اللہ کی ذات اس بلندی پر ہے جہاں سے اسے پوری کائنات کا present آغاز (Past) ماضی اور انجام (Future) ایک ساتھ نظر آ رہا ہے۔ اللہ کے لیے کچھ بھی "غائب" نہیں، سب کچھ اس کے سامنے ایک لمحے میں موجود ہے۔ ڈاکٹر اسرار احمد کے مطابق، تمام مخلوقات اس 4rth dimension (وقت) میں قید ہیں، جس کا مطلب ہے کہ ہم وقت کے بہاؤ اور مکان (جگہ) کی حدود کے پابند ہیں۔ ہم نہ تو وقت میں پیچھے جا سکتے ہیں اور نہ ہی ایک وقت میں دو جگہوں پر موجود ہو سکتے ہیں۔ اس کے برعکس، اللہ تعالیٰ زمان (وقت) اور مکان (جگہ) دونوں کا خالق ہے۔ اس لیے وہ تمام Dimensions کی قید سے مکمل طور پر آزاد ہے۔ وہ وقت کی اس لکیر سے "باہر" اور بلند ہے، جہاں پوری کائنات کا آغاز اور انجام اس کے سامنے ایک ہی لمحے میں موجود ہے۔
2026-01-16 12:46:28
1500
fj.aa1
Fj.aa1🥷🏼 :
Deep observation
2026-01-16 10:02:59
500
user1477331811513
Faiza :
That is why future can be recreated. Now I know how concept of Dua is introduced and free will is given to humans. It is sooo deep.
2026-01-17 12:22:16
260
muhamad27292
Apki aukat to nai but i still :
میں ایک سادہ سا انسان ہوں کم دماغ کے ساتھ، میری سمجھ سے یہ سب باتیں بالاتر ہیں مگر صرف اتنا جانتا ہوں کہ میرے رسول کریم نے فرمایا تھا “قیامت کے دن کا علم صرف اللّٰہ ہی کو ہے اور وہی بخشنے والا مہربان ہے”۔۔۔ “ہمارے عمل اس قابل نہیں کہ بخشے جائیں اور اسکی رحمت کو یہ گوارہ نہیں کہ بخشے نا جائیں، تو اے مسلمانوں اللّٰہ کی رسی اور حضور سے عشق کو مضبوطی سے تھامے رکھو، شفاعت ہماری میرے مصطفیٰ کریں گے (ان شا اللّٰہ)♥️🙏🏻
2026-02-06 19:32:59
68
wq1564
Waqas Qurashi :
ye Deja Vu b mujhe isi silsile ki kari lagta hai
2026-01-16 09:04:23
103
watan.punjab
Watan.Punjab🚩 :
مطلب اللہ جانتا ہے کے کیا رزلٹ ہے پر غزہ اور فلسطین کے بچوں کے لوتھڑے اڑتا دیکھ رہا ہے اور امت مسلمہ کو نیست و نابود اور کفار کو کامیاب کر رہا ہے۔
2026-01-16 12:31:36
23
aqibsamo24
Aqib Samo :
Yeh pure Arabic grammar ka rule hai, jise "الماضي للتحقيق" (Al-Māḍī lil-Taḥqīq) kehte hain. Is rule ke tehat past tense is liye use hota hai taake future ki baat ko bilkul yaqeeni aur final dikhaya ja sake.
2026-01-16 19:57:17
71
hussnain8941
Hussnain Choudhry :
میں اپنی تحقیق کے مطابق بات کرتا ہوں شاید میں غلط ہوں لیکن اللہ تعالٰی بہتر جاننے والا ہے عربی ادب میں، زمانہ ماضی کو مستقبل کے واقعے کے لیے استعمال کرنا قطعی یقین کو ظاہر کرتا ہے۔ یہ اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ واقعہ اتنا یقینی ہے کہ اس کے ساتھ ایسا سلوک کیا جاتا ہے جیسے یہ پہلے ہی واقع ہوچکا ہے۔
2026-02-04 17:59:03
11
jannatjamil08
MEER ZADI :
اسلام کے مطابق اللہ وقت سے ماورا ہے، اس کے لیے ماضی، حال اور مستقبل سب ایک ساتھ معلوم ہیں، مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم scripted life جی رہے ہیں۔ اللہ کا علم پہلے سے ہونا ہمیں مجبور نہیں کرتا، انسان کو اختیار دیا گیا ہے، اسی لیے دعا، توبہ اور عمل کی اہمیت ہے۔ معراج میں جنت و جہنم دکھانا انجام کی حقیقت سمجھانے کے لیے تھا، فیصلے نافذ ہونے کے لیے نہیں۔ سائنس بھی یہ نہیں کہتی کہ انسان روبوٹ ہے، ہم فیصلے کرتے ہیں اور انہی پر جواب دہ ہے
2026-01-17 19:25:18
23
saabloog0008
Randhawa Saab :
بھائی اپ ایک اور کویسچن کھڑا کر رہے ہیں اپ کہہ رہے ہیں کہ ہم سکرپٹڈ زندگی جی رہے ہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ سکرپٹڈ زندگی لکھنے والا یہی چاہتا ہے جو ہم کر رہے ہیں؟
2026-01-16 23:11:56
16
d_a_n_i_143
D A N I ش :
یہ واقعی ایک گہرا نکتہ ہے۔ دراصل، اس طرح کے تعبیرات سے مراد یہ ہوتی ہے کہ اللہ کی باتیں یقینی اور مکمل طور پر ثابت ہوتی ہیں۔ اس لیے، قرآن میں مستقبل کی بات کو ماضی کے انداز میں بیان کرنا، اس حقیقت کو ظاہر کرتا ہے کہ اللہ کے فیصلے قطعی اور ناقابلِ تغیر ہیں۔
2026-02-01 20:07:42
22
darbarsultan
Sultan Muhammad Ahmad Ghazi :
ایک لمحے کا غور و فکر پوری رات کی عبادت سے افضل❤️
2026-01-17 10:16:10
29
afreenhacker34
Ãrmáñì :
I'm also think same
2026-01-16 12:46:53
6
rizwanakhan1076
Rizwana Khan :
Wow 🙏🙏🥹🥹
2026-01-18 13:26:36
6
faisal.khan3176
Faisal khan :
اسلیے تو بولتے ہیں توکل اللہ ( اللہ پہ بھروسہ کرو) اگر انسان اللہ پہ بھروسہ کرے اور اس کی رضا میں راضی ہو جاے تو زندگی میں سکون ہی سکون ہے
2026-02-05 11:32:07
13
raahehaq111
raah-e-haq :
ﻟَﺂ ﺍِﻟٰﻪَﺍِﻟَﺎ ﺍﻟﻠّٰﻪُﻣُﺤَﻤَﺪٌ ﺭَﺳُﻮْﻝُﺍﻟﻠّٰﻪِؕ
2026-01-24 19:58:31
78
sammer_abbas_
️ :
So the "Time" doesn't flow only in one direction right?
2026-01-16 09:11:24
107
buttzarrar7
Zarrar Butt :
اسکی محدثین نے ایک تفسیر یہ کی کہ جس چیز کے ہونے میں پورا یقین ہو اسکے لیے پاسٹ کا لفظ بول دیا جاتا ہے قیامت کے قائم ہونے میں پورا یقین ہے اسی لیے سمجھو قیامت آچکی ہے
2026-01-18 04:11:52
15
ziaullah9225824517990
Ziaullah qadri :
جس طرح ہم کسی فلم کو دوبارہ دیکھیں تو ہمیں یہ پتہ ھوتا ھے کہ آگے کیا ھوگا اسی طرح اللّٰہ نے یہ فلم بنانے کے بعد ریلیز کی تو اس کو سب پتہ ھے۔ ٹائم سکیل
2026-01-16 10:03:33
225
nidzme
Nida M :
Love this perspective.
2026-01-18 08:35:35
9
akash.laiq
Akash Jatt :
kafey deep thinking hai bhai app key. 👍
2026-01-16 09:46:28
40
binteghani0
Bint-e-Ghani :
ju mR Gya us k liye qayamat he ha
2026-02-03 17:10:08
125
sadia.noman03
comfortable with me :
please share your another studies
2026-01-16 09:42:12
27
To see more videos from user @to.the_point, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About