ہم خاموش طبیعت کے سادہ لوگ، فقط انہی سے گفتگو کرتے ہیں جو دل کو اچھے لگتے ہیں۔🥀
2026-01-17 12:16:32
5
★𝙺𝚊𝚕𝚎𝚎𝚖♡𝗝𝗮𝘁𝗼𝗶❦ :
hyeeeeeeeee
2026-01-17 07:44:48
7
محمد عالمگیر خان کورائی :
تعویذ دھاگو پہ اتر ائی ہے دنیا ساری لوگوں سے ہمارا مسکرانا دیکھا نا گیا
تو نے صحیح بات کی ہے
2026-02-09 17:42:12
9
𝗖𝗔𝗟𝗟 𝐌𝐄 𝗦𝗞 𝗟𝗔𝗗𝗟𝗔 :
سچی محبتِ رسول ﷺ کا ثبوت یہ ہے🪻
کہ ہم وہی کریں جو آپ ﷺ نے کیا،💐
اور وہ چھوڑ دیں جو آپ ﷺ نے نہیں کیا۔🌷
sk ladla
2026-02-06 06:36:16
15
Hooرiii Quرeshi 804❤ :
دل امیر تھا مقدر غریب تھا
اچھے ہم تھے برا نصیب تھا
کوشش کر کے بھی نہ کچھ کر سکے
ہمارا گھر جلتا رہا اور سمندر بھی قریب تھا
2026-02-14 20:37:45
10
Ahsan khan sial :
ہم سے بڑھ کر کوئی پیارا بھی نہیں تھا اس کو
اور احساس ہمارا بھی نہیں تھا اس کو
عمر بھر طعنہ دیا دھوکہ دہی کا اس نے
میں نے یہ تیر تو مارا بھی نہیں تھا اس کو❤
2026-02-06 16:32:38
8
CApTaiN 👑 :
:تعویز دھاگو پہ اتر ائی ہے دنیا ساری
لوگوں سے ہمارا مسکرانا دیکھا نا گیا
2026-01-17 17:36:44
25
To see more videos from user @mahnoorbloch321, please go to the Tikwm
homepage.