بھائی اپنا نمبر دو ہم بھی آپ کا ساتھ دینا چاہتے ہیں
2026-01-16 18:44:11
266
yasir Ali :
اللہ پاک سب بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے امین۔♥♥
2026-01-16 19:54:08
138
A.A.Qureshi :
بھائ اللّٰہ پاک آپ کو بےحساب رزق عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-01-17 15:22:44
75
@ Mian Shahid Basheer Ch @ :
بھائی خدا کی قسم آپ لوگ ان ضرورت مندوں کے لیے فرشتے ہو
2026-01-16 20:20:18
46
ishfaq.ar :
@ھری پور ھزار نلہ: عامر بھائی آپ دل اسلام اللہ پاک آپ کو صحت کاملہ عطاء فرمائے آمین Ir k
2026-01-16 19:30:02
36
🇵🇰 Shakeel Rajpoot 🇮🇹 :
MASHALLAH BHAI❤
2026-01-16 20:38:25
11
804 Murshad🇦🇪🇦🇪🇦🇪 :
Allah Pak lambi Zindagi dy ap ko
2026-01-16 19:21:20
13
۔۔۔۔۔ :
Allah AP ko is ka ajr Azeem dy
2026-01-16 20:33:18
23
Ch Mian Bilal :
great bai
2026-01-16 18:05:02
7
Sajid Ali :
good Bhai ❤❤️
2026-01-16 17:57:38
15
Abid shaikh zafarwal :
good brother
2026-01-16 21:29:03
6
malik gggggg :
بھائی اپ کا نمبر کہاں سے ملے گا اپ کے ساتھ کیسی رابطہ ہوگا
2026-01-16 20:41:40
7
Naveed Mir :
اللہ تعالی مزید استقامت عطا فرمائے امین اسی طرح لوگوں کی خیر خواہی کرتے رہیں امین
2026-01-16 18:39:16
12
Usman Majeed369 :
خدا کے لئے اپنے آس پاس لوگوں کا خیال رکھیں وہ کس حالت میں جی رہے ہیں 😢
2026-01-16 20:06:03
27
Asgher ali mughel :
v good
2026-01-16 21:22:35
5
Zaina shah :
Allah pak salamat rakhy ap jesy help kar rahy hy
2026-01-27 10:54:50
13
SaRDar WaSim DoGar :
اللہ پاک اپ کو اس نیک کام کا اجر دے گا اپ بہت اچھے انسان ہیں
2026-02-11 19:27:12
9
چوہدری کاشف :
: بھائی اپنا نمبر دو ہم بھی آپ کا ساتھ دینا چاہتے ہیں
2026-01-17 10:50:45
24
malik gggggg :
السلام علیکم بھائی اپ بہت اچھا کام کرتے ہیں میری ایک بہن ہے بیوہ ہو گئی ہے اور اس کی بچے بھی ہیں ایک بیٹی ہے اس کی اور اس کا کمانے والا کوئی نہیں ہے رینٹ پہ رہتی ہے وہ پلیز اپ اس کی بھی خبر کریں اور ایک میری بہن ہے اس کو گھر سے نکال دیا ہے طلاق دے دی ہے وہ بھی ہے تو میں نے ایک بھان جی بس ارہی ہے اللہ تعالی اپ کو خوش رکھے ان کی بھی مدد کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں