واقعۂ معراج ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ:
نماز مومن کی معراج ہے
آزمائش کے بعد اللہ کی مدد آتی ہے
حضور ﷺ کا مقام تمام مخلوق سے بلند ہے
دینِ اسلام سراسر رحمت اور ہدایت ہے
اللہ تعالیٰ ہمیں واقعۂ معراج کی برکت سے نماز کا پابند، عشقِ رسول ﷺ سے مالا مال اور دین پر ثابت قدم رکھے۔