Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@nhungnhum: #xhuong🇱🇦🔞❌
🀄
Open In TikTok:
Region: VN
Friday 16 January 2026 20:56:33 GMT
1443
91
0
3
Music
Download
No Watermark .mp4 (
2.19MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
2.19MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @nhungnhum, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
Amminakee!! #unlost
_اس نے اینڈ کے دنوں پر رویے اس قدر بدل لیے تھے کہ میری ایک چھوٹی سی بات کو پکڑ کر اسی پر بلیک میل کرنا 😔، اسی کو لمبا چوڑا بنا کر جھگڑا کھڑا کر دینا، اور پھر مسلسل مصروفیات کا بہانہ کر کے مجھے نظر انداز کر دینا، یہی اس کا روز کا معمول بن گیا تھا۔🥀_ _میرے لمبے لمبے میسج کے جواب میں بس،_ _سہی، ہمم، اچھا، اوکے،🙂_ _یہ ٹھنڈے اور بے جان لفظ آنے لگے تھے، جن میں نہ پہلے والی محبت تھی، نہ اپنائیت، نہ وہ فکر جو کبھی میری ایک خاموشی پر بھی تڑپ جایا کرتی تھی۔_ _جو شخص میرے ایک میسج پر کبھی پوری تحریر لکھ دیا کرتا تھا ✍️، وہی شخص اب چھوٹی چھوٹی باتوں پر منہ بنا کر مجھے مسلسل نظر انداز کرنے لگا تھا، جیسے میرا ہونا یا نہ ہونا اب اس کے لیے برابر ہو گیا ہو۔_ _میری راتوں کی نیند اڑ گئی تھی 😭، بھوک تک نہیں لگتی تھی، جسم کانپتا تھا، دل ہر وقت بوجھل رہتا تھا، اور میں ہر رات خود سے ایک ہی سوال کرتا تھا کہ آخر مجھ سے غلطی کیا ہوئی ہے؟ کیا میری محبت ہی میری سزا بن گئی تھی؟_ _تلخ حقیقت یہ ہے کہ جب کوئی اپنا بدل جائے تو وہ دشمن سے زیادہ تکلیف دیتا ہے، کیونکہ دشمن کا وار تو سمجھ آتا ہے، اپنوں کا بدلنا سمجھ نہیں آتا۔💔_ _پھر میں نے ایک دن فیصلہ کر لیا، اس کو ہمیشہ کے لیے چھوڑ دینے کا، دل پر پتھر رکھ کر اس کو آزاد کر دیا۔🕊️_ _وہ نہ مجھے چھوڑ رہا تھا، نہ اپنا رہا تھا، بس درمیان میں لٹکا کر رکھا ہوا تھا، نہ جینے دے رہا تھا نہ مرنے دے رہا تھا۔ لوگوں کو لگتا ہے چھوڑنا آسان ہوتا ہے، مگر سچ یہ ہے کہ چھوڑنا نہیں، چھوڑ کر جینا سب سے مشکل ہوتا ہے۔_ _پھر یہ چھوڑ دینے کی رسم میں نے خود پوری کر دی، بے وفائی کا الزام اپنے سر لے لیا، اپنے سکون کی خاطر اس کے سر پر وفاداری کی پگڑی رکھ کر اس کو سرخرو کر دیا۔👑_ _دنیا نے اس کو وفادار سمجھا، اور مجھے بے وفا، مگر میرا اللہ جانتا ہے کہ میں نے کس دل سے اس کو معاف کر کے چھوڑا تھا۔_ _پھر اس کے بعد میرے دل نے بڑی ضد کی، بار بار اس کی طرف بھاگا، میں نے اس کو قابو میں رکھا، کافی راتیں رو رو کر کاٹیں، کچھ بھی اچھا نہیں لگتا تھا، مگر اب ایسا صبر آیا ہے کہ اب وہ میرے لیے ایک اجنبی سے زیادہ کچھ نہیں رہا، اب سکون ہے، اب دل خاموش ہے۔🤲_ _اگر آپ کی زندگی میں بھی ایسا انسان ہے تو چھوڑ دو یار، سکون سے بڑھ کر کوئی رشتہ عزیز نہیں ہوتا، جو سکون چھین لے وہ محبت نہیں ہوتا، وہ صرف ایک عادت ہوتی ہے، اور عادتیں چھوڑی جا سکتی ہیں، مگر سکون ایک بار چلا جائے تو واپس نہیں آتا۔💯🔥_ #FYP #ForYou #ForYouPakistan #Viral #ViralPage #SadStory #TrendingVideo #PakistanTikTok #UrduQuotes #HeartTouching #Emotional #Trending #explorepage
#CapCut
Students marched in cities across Europe on Friday in an international youth strike against war-economy austerity and the rising cost of living. Under the slogan “Fight for our future, not their wars,” young people in more than 25 countries demanded money for schools, housing and welfare instead of weapons. “The youth is rising against the militarization of our society, against imperialism and its wars,” Coral Latorre, a member of Sindicat d’Estudiants in Barcelona, told BT News. “We had an amazing general strike [in Spain] on the 11th of November. We said that the demonstrations and the strike had to keep going, and this is what we are doing today.” In London, students rallied in Trafalgar Square. In Italy, they joined a nationwide general strike against military spending that brought tens of thousands to the streets in Naples and Rome.
#DuongkimReview #flowerking #phanbonla
#goingtodeletelater #fyp #blowthisup #letsgoviral
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy