@naeem.khan.islami1: #foryou #foryou #videovairal#hzirnazir@#

Naeem khan islamic
Naeem khan islamic
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 17 January 2026 06:58:05 GMT
50789
3256
416
59

Music

Download

Comments

muhammadramzansaeedi5
MUHAMMAD RAMZAN SAEEDI :
حاضر ناظر ،غیب کو چھوڑ ،شکر کر وہ تیرے عیبوں کو چھپائے ہوئے ہیں
2026-01-27 17:05:45
341
zakriajutt804
𓆩ح❤𓆪 :
میرےامام تاجداربریلوی نےکیاخوب لکھا:: ہم یہاں سےپڑھیں آقامدینےسےسنیں💯 ایسی اعلی سماعت پرلاکھوں سلام💯
2026-01-29 18:31:09
234
nisarasif15
Nisar Asif khichi :
حاظر ناظر سے مراد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم روضہ مبارک سے ہمیں دیکھ اور سن رہے ہیں
2026-01-17 10:03:45
92
0saifi
Saifi :
چلو نجدی شب معراج کو تو مان گے
2026-02-05 03:11:18
59
musafirmadina
ﷺ مسافرِ راہِ حق 🕋 :
❤ ہم یہاں سےپڑھیں آقامدینےسےسنیں💯 ایسی اعلی سماعت پرلاکھوں سلام💯
2026-02-11 06:50:35
56
syed.ali.umar.sha777
Syed Ali Umar Shah 777 :
جو تیرے در سے یار پھرتے ہیں جونہی دربدر خوار پھرتے ہیں 💯
2026-01-30 03:37:51
72
saeedi1256
Muhammad Akmal Fareed Saeedi :
:حاضر و ناظر نور و بشر وغیب کو چھوڑ شکر کر وہ تیرے عیبوں کو چھپائے ہوئے ہے
2026-02-08 16:57:52
48
786sajid92
وہ جو خواب تھے وہ کیا ہوئے رکھ :
:شاہِ بطحا ﷺ، جانِ جاناں ﷺ، شافعِ محشر ﷺ، حبیبِ کبریا ﷺ، سراجِ منیر ﷺ، چراغِ بزمِ ہدایت ﷺ، نورِ مجسم ﷺ، احمدِ مجتبیٰ ﷺ، محمدِ مصطفیٰ ﷺ، جانِ جہاں ﷺ، سیدُالانبیا ﷺ، تاجدارِ رسل ﷺ، سرورِ دو جہاں ﷺ، مکی مدنی ﷺ، قاسمِ نعمت ﷺ، سلطانِ دو عالم ﷺ، رحمتِ عالم ﷺ، محبوبِ کبریا ﷺ، شاہِ اُمم ﷺ، امام الانبیا ﷺ، فخرِ موجودات ﷺ، دُرِّ یتیم ﷺ، خیرو البشر ﷺ، خاتم النبیین ﷺ، رحمۃٌ للعالمین ﷺ ۔ اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ,یَاسَیّدِیْ,یَارَسُوْلَ،اللہﷺ* *اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ،یَاسَیّدِیْ،یَاحَبيبَ،اللہﷺ*
2026-03-07 10:02:50
8
adilabbasi406
chef Adil Abbasi :
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آگر حاضر ناظر نہیں ہے تو جوھم آن ہے درودِ سلام پڑھنے ھن وہ سنتے ہیں آور جواب بھی دیتے ہیں
2026-01-31 02:26:50
12
user4137511131578
user4137511131578 :
میرے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مقام صرف اللہ تعالیٰ جانتا ہے
2026-03-09 11:13:56
11
mianimran2356
میاں عمران :
تو ذندہ ہے واللہ تو ذندہ ہے واللہ جو مردہ کہیں تجھ کو مردہ ہیں واللہ میری چشم عالم سے چھپ جانے والے
2026-03-07 20:29:43
7
ahmad.raza3820
⫷𝘼𝙝𝙢𝙖𝙙 𝙍𝙖𝙯𝙖 𝙠𝙝𝙖𝙣⫸ :
حاضر و ناظر نور و بشر وغیب کو چھوڑ شکر کر وہ تیرے عیبوں کو چھپائے ہوئے ہے
2026-01-17 20:10:35
17
jappa482
🇵🇰 چوہدری محمد عمر جپہ🇵🇸 :
ہم اپ کا درد سمجھ سکتے ہیں
2026-02-12 03:10:44
15
mehar3489
✨مہر زادہ ❣️ :
میرا پروردگار وہ ذات ہے جو کہ ذات میں بھی اکیلا ہے صفات میں بھی اکیلا ہے اللّٰہ اکبر ☝🏻❤️💯
2026-01-29 14:52:29
6
user7815272076179
m zeeshan awan 7860 :
تو زندہ ہے واللہ تو زندہ ہے واللہ❤️❤️❤️❤️❤️
2026-01-29 16:38:45
10
user9416877888
خاموش الفاظ :
تو ذندہ ہے وﷲ تو ذندہ ہے واللہ
2026-02-13 10:36:01
9
kashif.ali.qsai
Asif Ali 895 :
جان ہیں وہ جہان کی جان ہے تو جہان ہے 💯۔ ۔۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🥰 عرش پر گئے تو کائنات رک گئی تھی ۔۔
2026-02-03 18:05:54
7
razvirazvi968
Nazeer Razvi :
:اپ نے یہ نہیں پڑھا کہ جب وہ معراج پر گئے تھے اور واپس جب ائے بستر ویسے کا ویسے ہی گرم پانی چل رہا تھا کنڈی دروازے کی ہل رہی تھی تو جو عرش کا سفر کر رہا ہے سالوں برسوں کا سفر کیا وہ اتنی جلدی واپس بھی ا گیا اور ایا بھی ایسے کہ کنڈی ہل رہی ہے بستر ابھی گرم ہے پانی چل رہا ہے اس کا کیا مطلب ہے کہ اسی ٹائم اپ گئے اور اسی ٹائم واپس اگئے دیکھا جائے تو یہ کہنا غلط نہیں کہ اپ ادھر بھی حاضر تھے اپ ادھر بھی حاضر تھے
2026-03-11 18:29:24
5
jindriqr2
Qamar raza :
m apka Dard smj Sakta Hun Bhai
2026-02-06 03:01:46
7
princxali2
princxali2 :
ya duniya jb nhi thi Kuch nhi tha humara nabi pak os bhi tha ap bhi hn or qayamat tak rakha g inshallah
2026-02-11 21:05:15
5
user26961424701416
ڈاکٹر مٹھو :
اگر رب العزت حاضر ناظر ھے تو اس نے پیارے محبوب کو بلایا کیوں الزامی جواب
2026-03-13 19:48:48
4
usman005e
حسام 👀🌚 :
hm aapky drd ko Samajh skty hai 😏
2026-02-11 17:10:46
4
akhtar.nawaz236
AKHTAR :
پہلے حاضر ناضر کا مطلب جان لو
2026-03-16 10:37:03
1
saifi7729
saifi :
بقول اعلیٰ حضرت فاضل بریلوی حشر تک ڈالیں گے ہم پیدائش مولی کی دھوم مثل فارس نجد کے قلعے گراتے جائیں گے خاک ہو جائیں عدوجل کر مگر ہم تو رضا دم میں جب تک دم ہے ذکر ان کا سناتے جائیں گے 🥰
2026-02-11 22:46:54
4
saqibattari7861
Saqib Attari :
@CHudحry804❤:میرےامام تاجداربریلوی نےکیاخوب لکھا:: ہم یہاں سےپڑھیں آقامدینےسےسنیں💯 ایسی اعلی سماعت پرلاکھوں سلام💯
2026-03-05 11:28:02
4
To see more videos from user @naeem.khan.islami1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About