@.miky.khan: اپنی خوشی خود بنانا سیکھیں، اور انتظار کیے بغیر اپنی روح کو انعام دیں، اگر آپ کو کوئی چیز پسند ہے تو اسے اپنے لیے حاصل کریں اور کسی کے یاد کرنے کے انتظار میں اپنی مسرت کو مؤخر نہ کریں۔#fyppppppppppppppppppppppp #جوندپرست #foryou #viral #foryoupage
"میرے پاس پوری دنیا ہے، پر تمہارے بغیر وہ دنیا ادھوری ہے,
تمھارے بچھڑنے پر میری اس چرواہے جیسی حالت تھی جو سب کچھ چھوڑ کر ایک گم شدہ بھیڑ کو ڈھونڈتا ہے."
2026-01-21 18:55:12
15
Atta ur Rahman Haleemzai :
“بالکل درست، کیونکہ جو اپنی خوشی کی ذمہ داری خود لے لیتا ہے وہ کبھی محرومی کا شکار نہیں ہوتا۔ اپنی قدر پہچاننا اور خود کو اہمیت دینا ہی اصل سکون ہے
2026-01-20 13:32:04
13
H. ➰ :
Had. Caption 😑❤️🔥
2026-01-21 19:02:35
8
جوند پرست 🫀 :
آپ کے وہ الفاظ بھی تحفہ ہیں جو
دوسروں کو آگے بڑھنے کا حوصلہ دیتے ہیں
2026-01-22 00:34:06
6
𝐔〽️𝗔ȋ̈𝐑ˢᵃᶠⁱ 🕊️ :
HaDuna 🖤
2026-01-25 18:14:27
3
Asad zia :
caption
2026-01-17 18:04:50
4
HaSso_Bhai ༒ 𝟕𝟖𝟔 ༒ :
موسیقی سنیں گیت گائیں، رقص کریں مگر نفرت زده افواہیں نہ پھیلائیں کیونکہ نفرتوں سے امن تباہ ہوتا ہے جبکہ ہمیں امن کی ضرورت ہے
2026-01-21 15:49:56
11
𓆩•AzaN•メ🖤🌸 :
Had 🥀❤️🥺💔
2026-01-22 16:16:15
5
شــ֟ؖ۬ـــہزاد :
caption
2026-01-20 13:44:30
5
Mujeeb Khan :
nice
2026-01-25 14:28:17
6
Rizwan khan :
:میں کسی جگہ کہا تھا کہ یہ جنریشن حساسیت کی انتہاء کو چھو چکی ہے ۔ہم میں سے کوئی حقیقی معنوں میں خوش نہیں ۔ہم بس خوش دکھنے میں ماہر ہیں ۔ہم سب اضطراب کا شکار ہیں
اپنی خوشی خود بنانا سیکھیں، اور انتظار کیے بغیر اپنی روح کو انعام دیں، اگر آپ کو کوئی چیز پسند ہے تو اسے اپنے لیے حاصل کریں اور کسی کے یاد کرنے کے انتظار میں اپنی مسرت کو مؤخر نہ کریں۔
2026-02-01 15:28:30
5
Meer✨🧸 :
@🌸 جوندپرست 🌸: @🌸 جوندپرست 🌸: اپنی خوشی خود بنانا سیکھیں، اور انتظار کیے بغیر اپنی روح کو انعام دیں، اگر آپ کو کوئی چیز پسند ہے تو اسے اپنے لیے حاصل کریں اور کسی کے یاد کرنے کے انتظار میں اپنی مسرت کو مؤخر نہ کریں۔
2026-02-14 20:29:34
4
lofar jani :
@Rizwan khan::میں کسی جگہ کہا تھا کہ یہ جنریشن حساسیت کی انتہاء کو چھو چکی ہے ۔ہم میں سے کوئی حقیقی معنوں میں خوش نہیں ۔ہم بس خوش دکھنے میں ماہر ہیں ۔ہم سب اضطراب کا شکار ہیں🥰🥰
2026-03-04 01:34:28
2
່່ :
مجھ کو صرف چھوٹی چھوٹی خوشیاں چاہیے
اتنی چھوٹی کہ کسی کو مجھ سے وہ خوشیاں چھینے کی خواہش نہ ہو💔
2026-02-14 18:32:43
2
𝐑𝐨𝐡𝐚𝐢𝐥 𝐊𝐢𝐧𝐠 :
raght 🥹
2026-02-08 18:26:08
3
To see more videos from user @.miky.khan, please go to the Tikwm
homepage.