@pinda.waly408:

jutt writer🥀(دل کی بات💯)
jutt writer🥀(دل کی بات💯)
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 18 January 2026 04:00:26 GMT
503617
25487
360
8466

Music

Download

Comments

rao.babar586
Rao Babar :
:*مجھے اپنے مرنے کا غم نہیں لیکن ہائے💔🥺* *میں تم سے بچھڑ جاؤں گا 😩😥*
2026-01-19 16:10:43
32
gmalik444
MRS :
:وہ دن جو گزرے تیری قربت میں کاش۔۔۔۔ زندگی اتنی ہی ہوتی
2026-01-20 05:22:45
34
devillady9518
⋆༺ 🔥Mehar zadii🔥༻⋆ :
na tum yhan Milo ga na whan 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-01-22 04:51:13
5
zidiigirl4017
ziidi girl❤️ :
Haye ye naseeb 🥹na itny dukhi lains lgaeya kro bnda pehly khtm hua hota Hy upr sy ye zeyadti
2026-01-19 03:02:25
30
maliknuman3262
Malik Noman :
ایک تقدیر تھی جس نے مجھے تم سے ملایا۔ وہ لمحہ جیسے وقت نے تھام لیا ہو۔ میری دنیا میں روشنی اتر آئی تھی۔ ہر دن ہر سانس، تمہارے رنگ میں ڈھل گئی۔ میں نے سوچا، یہ ساتھ ہمیشہ رہے گا۔ تمہاری مسکراہٹ میری دعا بن گئی۔ تمہاری باتیں میری نیند کی لوری بن گئیں۔ لیکن پھر دوسری تقدیر نے دروازہ کھٹکھٹایا۔ وہ آئی اور تمہیں مجھ سے چھین لیا۔ میرے ہاتھ خالی رہ گئے۔ میری آنکھوں میں صدیوں کا اندھیرا اتر آیا۔ یقین ٹوٹا، خواب بکھر گئے۔ وہ لمحے اب یاد بن کر زہر بن چکے ہیں۔ لوگ کہتے ہیں وقت سب بدل دیتا ہے۔ لیکن وقت نے صرف درد کو پختہ کر دیا۔ تم سے بچھڑ کر میں آدھا رہ گیا۔ ان دونوں تقدیروں کے بیچ میرا دل مر گیا۔ اب دھڑکن ہے مگر زندگی نہیں۔ آنکھوں میں نمی ہے مگر آنسو نہیں۔ اور اس کہانی کا آخری صفحہ اب بھی خالی ہے۔
2026-01-20 15:41:22
15
waqas.ahmed0222
waqas ahmed :
:🩺:🖤:چھوڑ دیا انتظار کرنا ہمیشہ کے لئے اگر راتیں گزر سکتی ہیں تو زندگی کیوں نہیں 🖤
2026-01-18 15:26:02
31
ummehyjvln8
🐥💗 :
ایک اچھا تعلق رہا تم سے آیک اچھی یاد ہو تم بہت کچھ کہنا تھا مگر اب خدا حافظ
2026-01-20 17:18:43
19
user981517789
Faisal zaman khan :
محبت سوچتی ہو گی کہ ہم دونوں جدا کیوں ہیں
2026-01-19 20:34:04
18
mdurabnaseer
M Durab Naseer :
*مجھے اپنے مرنے کا غم نہیں لیکن ہائے💔🥺* *میں تم سے بچھڑ جاؤں گا 😩😥*
2026-01-19 08:52:45
10
loveyoumurshad264
Four -Souls 🥀🖤 :
ایک مکمل زندگی خراب کر دی۔۔۔۔۔۔۔۔تیرے ادھورے عشق نے ❤️‍🩹
2026-01-20 20:58:04
11
udass_larki05
udass larki :
تَعُودُالذِّكْرَيَاتُ، وَلَا يَعُودُالإِنْسَانُ۔ لوٹ کے یادیں آتی ہیں انسان نہیں۔
2026-02-10 13:22:31
6
ab___658
🐝 :
بہت اداس ھے میری سماعتوں کا جہاں کہاں سے ڈھونڈ کے لاؤں آواز تیری ۔
2026-01-21 13:07:37
8
muhammad.subhan1524
Muhammad subhan :
Jo yah na Mila os ko wahn bh zrort ni khosh rahy yah bh ur wahn bh osi ko sath
2026-01-19 02:11:38
6
mirza30801
M Idrees :
قبریں۔۔۔ اپنے خالی پن کو روتی ہیں۔! لوگ اب " زندہ " جسموں میں مر جاتے ہیں۔ 😭💔😭
2026-01-23 05:10:48
6
ak47shah1
⚔️Ak📿47🩻🩻🩻🥰 :
::چھوڑ دیا انتظار کرنا ہمیشہ کے لئے اگر راتیں گزر سکتی ہیں تو زندگی کیوں نہیں 🖤
2026-01-22 12:34:07
6
mohsin.raza9941
Mohsin Raza :
Yar kMal kr raya hoooo ksm sy
2026-01-18 04:13:32
5
ghost_5688
jin :
hey kasam c dil jeat liya 😔😔😔😔
2026-01-18 16:07:16
8
s.s0663
❤️‍🔥💔Nadaan ishaq💔❤️‍🔥😥 :
محبت جب بچھڑتی ہے تو انسان کے اندر ایک ایسا خلا چھوڑ جاتی ہے جو وقت بھی نہیں بھر پاتا۔ ہم چاہ کر بھی سب کچھ بھول نہیں پاتے... ہم بار بار اُن لمحوں میں واپس جانا چاہتے ہیں جہاں مسکراہٹیں تھیں، قہقہے تھے، اور دل کو سکون دینے والی قربت تھی۔ لیکن زندگی ہمیشہ وہ نہیں دیتی جو ہم چاہتے ہیں۔ کبھی کبھی ایسا لگتا ہے جیسے ہر خوشی بر خواب بر احساس ادھورا رہ گیا ہو۔ دل چاہتا ہے کہ بس ایک بار صرف ایک بار سب کچھ ویسا ہی ہو جائے جیسا پہلے تھا ... مگر حقیقت کے راستے پر وہ شخص کہیں دور نکل جاتا ہے، اور ہم فقط یادوں کے اندھیروں میں بھٹکتے رہ جاتے ہیں۔ وہ کمی جو دل میں رہ جاتی ہے، وہ لفظوں سے بیان نہیں ہوتی۔ انسان چاہ کر بھی نہیں بتا پاتا کہ کتنا یاد کرتا ہے، کتنا ترستا ہے، ... کتنا ٹوٹ چکا ہے آخر میں بس ایک ہی سچ رہ جاتا ہے کچھ لوگ زندگی سے چلے جاتے ہیں، مگر دل کی دنیا میں ہمیشہ ... زندہ رہتے ہیں اور ہم... ہم بس اُن کے حصے کی محبت اُن کے حصے کے خواب ان کے حصے کے آنسو اپنے دل میں چھپائے زندگی گزارتے رہتے لا ہیں۔
2026-01-25 17:39:00
5
dardani_dunya_1
🦅دردانی🥺دنیا🦅 :
واہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
2026-01-18 18:51:49
4
asif.ramzan849
Ahmad Rajpoot707 :
hay kamal
2026-01-18 11:55:52
4
mohammed.imran1118
Mohammed imran :
nafrt hai mohabat seee
2026-02-05 11:32:11
2
804_butt_g
WaقaR ⁸⁰⁴ :
Jo yaha nai Mila wo waha bhi nahi chahiay.....💔
2026-01-20 01:30:54
4
muhammad.latif02290
Matlabe loog :
جی بالکل درست فرمایا
2026-02-12 07:36:51
4
sarwat.jabeen166
Sarwat Jabeen :
اتنے ظالم سچ کلیجہ کھا جاتے ھیں
2026-01-20 07:47:20
4
To see more videos from user @pinda.waly408, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About