@mohsin.ali026: #gulplaza #karachifire #foryou #foryoupage #fyp

Mohsin Ali
Mohsin Ali
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 18 January 2026 12:53:35 GMT
6698997
171276
6441
8150

Music

Download

Comments

attock9619
★ 🄷🄰🄸🄳🄴🅁 🄰🄻🄸 ★ :
گل پلازہ کراچی کا ایک اہم تجارتی مرکز ہے ہزاروں لوگوں کا روزگار یہاں سے وابستہ ہے ۔دعا گو ہوں کہ اللہ پاک یہاں لگنے والی آگ کو ٹھنڈا فرما دے
2026-01-18 16:38:49
507
miss_pretty813
️ :
chat se gari utar skty h lkin sust h hamary helper bh. helicopter nh Pakistan me jesy
2026-01-18 13:22:26
295
itsfaisaloo3
𝐈𝐓𝐒_𝐅𝐀𝐈ص𝐀𝐋𝐎𝐨 3͢🍁🍃 :
گُل پلازہ کی آگ نے صرف ایک عمارت کو نہیں جلایا بلکہ اس نے حکمرانوں کے جھوٹے دعوؤں ، کاغذی قوانین اور بے حس نظام کو ننگا کر دیا یہ حادثہ نہیں قتل ہے ایسا قتل جس میں مجرم وہ ادارے ہیں جو ہر سانحے کے بعد کمیٹیاں بنا کر سو جاتے ہیں اور وہ حکومت جو فائلوں میں دبی جانوں پر سیاست کرتی ہے جن ہاتھوں نے حفاظتی اقدامات پر دستخط کرنے تھے وہی ہاتھ آج تعزیتی بیانات لکھ رہے ہیں اور جن آنکھوں کو نگرانی کرنی تھی وہ آج بھی بند ہیں۔ سوال یہ نہیں کہ آگ کیسے لگی سوال یہ ہے کہ فائر سیفٹی کہاں تھی؟ ایمرجنسی راستے کیوں بند تھے؟ اجازت نامے کس نے دیے اور کس قیمت پر؟ گُل پلازہ کے شعلے دراصل اقتدار کے ایوانوں تک پہنچنے چائیں تھے کیونکہ وہاں بیٹھے لوگ اگر جاگے ہوتے تو مزدور، ملازم اور غریب یوں زندہ جلنے کے لیے نہ چھوڑے جاتے۔ یہ وقت آنسوؤں کا نہیں حساب کا ہے۔ اگر اس سانحے کے بعد بھی ذمہ داروں کو نشانِ عبرت نہ بنایا گیا تو ہر آنے والی آگ کا دھواں حکومت کے گریبان تک جائے گا اور تاریخ گواہی دے گی کہ یہ نظام لوگوں کو بچانے میں نہیں ، صرف دفن کرنے میں ماہر تھا
2026-01-18 17:54:41
147
itsbrohi473
It's Brohi :
ye aag kaise lagi
2026-01-18 19:42:51
84
imran03336176932
انجینیئر عمران مغل :
فلسطین کا کیا درد ہے شاید اج لوگوں کو پتہ لگا ہوگا
2026-01-18 19:34:04
97
shazadilaiba7
Laiba khan :
koi mjha bhe friend bna lu.🥰
2026-01-19 06:29:04
44
sehar_khan123
𝑺𝒆𝒉𝒂𝒓 𝑲𝒉𝒂𝒏 🦋✨ :
HAZRAT MUHAMMAD ﷺ lovers 😭?
2026-01-18 20:27:06
141
maryam12912
🍂°• مر😘یم •°🪽 :
Quran pak kis ko pasad ha❤️🥺🥺
2026-01-19 13:44:45
121
hassanbhutta444
حسن بھٹہ🍁 :
Ya Allah Pak 😩Maff farma tere gonah gar bandy Haa
2026-01-19 06:27:56
17
khan105275
KHAN🥀 :
Allah maff kry 😭🥹❤️‍🩹
2026-01-19 01:31:45
8
imdad.ali2580
╾━╤デ╦︻ امداد 🇦🇪🇵🇰🇸🇩🤬 :
السلام علیکم! میرا نام امداد علی ہے۔ آج ہمارے ملک کے جو حالات ہیں، وہ کسی عذاب سے کم نہیں اور شاید یہ قیامت کی نشانیوں میں سے ہے کہ ماہِ رمضان میں بھی غریب عوام کو کچلا جا رہا ہے۔ وہ حکمران جو کرسیوں پر بیٹھے ہیں، انہوں نے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا ہے۔ ایک ایک عام آدمی کو سڑک پر لا کھڑا کیا ہے، نہ کھانے کو میسر ہے نہ پینے کو، بس عوام کو لوٹا جا رہا ہے۔ کراچی میں حالیہ آتشزدگی کا واقعہ ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔ 24 گھنٹے گزر گئے لیکن آگ قابو میں نہ آئی۔ فائر بریگیڈ اور بڑی بڑی مشینیں کیا کر رہی تھیں؟ یہ سب ایک سوچی سمجھی سازش معلوم ہوتی ہے۔ چین جیسے ممالک میں بلند و بالا عمارتوں کی آگ 5 سے 10 منٹ میں بجھا دی جاتی ہے، لیکن یہاں آگ کو بھڑکنے کا وقت دیا گیا۔ یہ سب اس لیے کیا گیا تاکہ 8 فروری کے انتخابی نظام اور دھاندلی سے عوام کی توجہ ہٹائی جا سکے اور اس کا ملبہ عمران خان اور پی ٹی آئی پر ڈال کر انہیں مزید پھنسایا جا سکے۔ یہ سب امریکہ کے دباؤ اور ایک گہری سازش کا حصہ ہے۔ سہیل آفریدی کے کراچی آنے کے بعد یہ کھیل مزید واضح ہو گیا ہے۔ اس ملک کے مسائل کا واحد حل عمران خان ہیں، جو ایک بہترین لیڈر ہیں اور ان کے پاس اس نظام کو ٹھیک کرنے کی طاقت ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ ہم سب ان ظالموں کے خلاف نکلیں، ورنہ یہ ہمیں برباد کر دیں گے۔ آخر میں، میں ان تمام بہن بھائیوں اور بیٹوں کے لیے دعا گو ہوں جن کا اس آگ میں جانی یا مالی نقصان ہوا۔ اللہ تعالیٰ ان سب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر دے۔ بے شک اللہ ہی دینے والا اور لینے والا ہے۔ اللہ ہم سب کو حق سچ کہنے اور اس پر قائم رہنے کی توفیق دے۔
2026-01-19 00:05:25
14
goharkahan3
❤️🥀Gohar khan ❤️🥀 :
🥰حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم 🥰
2026-01-18 13:05:41
11
kala.khan9072
Kala Khan :
yad aya Palestine 😭 Allah Karam karay Ameen 🤲
2026-01-18 19:29:48
8
abidmandokhail8
❤⚜️ AKM ⚜️❤ :
subaha-n-allah 😞
2026-01-18 13:21:42
11
army_prince4
Army Prince :
❤️‍🔥:ﻟَﺂ ﺍِﻟٰﻪَﺍِﻟَﺎ ﺍﻟﻠّٰﻪُﻣُﺤَﻤَﺪٌﷺﺭَﺳُﻮْﻝُﺍﻟﻠّٰﻪِؕ : 30m  Reply             ♥️799.1K
2026-01-19 07:44:18
10
smile_girl368
𝒔𝒎𝒊𝒍𝒆.𝒈𝒊𝒓𝒍💕🧸 :
گل پلازہ کراچی کا ایک اہم تجارتی مرکز ہے ہزاروں لوگوں کا روزگار یہاں سے وابستہ ہے ۔دعا گو ہوں کہ اللہ پاک یہاں لگنے والی آگ کو ٹھنڈا فرما دے اور جو لوگ پھنسے ہوئے ہیں ان کی خیر فرمائے جن کو نقصان پہنچا ان کو حوصلہ اور صبر عطا فرمائے ان کے خاندان کو بھی صبر عطا فرمائے بلا شبہ یہ ایک آزمائش ہے۔اللہ تعالی عافیت والا معاملہ فرمائے 🤲🏻
2026-01-19 10:14:47
7
akmalabbas092
اکمل💫 عباس :
76 سال سے آ گ بجھانے والے فائر سسٹم اور ایسا ریسکیو سسٹم نہیں لا سکی یہ گورنمنٹ 😭😭
2026-01-19 03:20:31
8
sunnykhanzada321
sunny khanzada :
::ﻟَﺂ ﺍِﻟٰﻪَﺍِﻟَﺎ ﺍﻟﻠّٰﻪُﻣُﺤَﻤَﺪٌ ﺭَﺳُﻮْﻝُﺍﻟﻠّٰﻪِؕ ﷺ🥺🥀
2026-01-18 18:13:07
79
jutt1766
jutt :
again Iran america news covered by this news
2026-01-19 06:29:38
9
shahge643
Afzal Shah :
اس جانی اور مالی نقصان پر سب لوگ افسوس کر رہے ہیں۔ لیکن کسی نے سوچا ہے کہ آگ لگنے کے بعد لوگ باہر کیوں نہیں نکل سکے۔ اس کے ذمہ دار بھی دکاندار ہیں جنہوں نے اپنی دکانوں سے باہر بھی سامان بچھایا ہوتا ہے۔ عام دنوں میں گزرا مشکل ہوتا ہے تو ایمرجنسی میں لوگوں کو بھاگنے کا راستہ کہا سے ملتا۔ اگر کسی سانحہ سے پہلے انتظامیہ انکے خلاف کوئی کاروائی کرتی ہے تو ہم خود ہی ان دکانداروں کی سپورٹ میں کھڑے ہو جاتے ہیں کہ غریب کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے۔
2026-01-19 12:55:37
9
syed.ayaz.ali03
syedayazali72 :
ya ksay ho gaya yr mujha yaqeen nhi ho rha Mari bi dukan thi wo bi jal gayi 😭😭😭😭😭😭
2026-01-18 19:34:34
14
rizwan.ahmed635
Rizwan Ahmed :
@Rizwan Ahmed:@Rizwan Ahmed:allha ap Seb logo ki geb se madad kury Jo ap Seb logo ko nuksan huwa Hy allha Hy pora kur sukta Hy 😢😢😢hum apki gum my barabr ki sahrik hn allha Seb ko sber de Jo is hadsy my murgy hn allha onseb ki ghr walo ko sabry jumil ata kury amen thanks🤲🤲🤲🤲 jitna afsos kury hum Seb Karachi waley kum hum Seb ke ley duaa go Hy allha Seb ko apny sahn ki mutbik dubra ata kury ki apny nuksan ko bhul.jaey ,
2026-01-18 16:52:31
13
ali.shah.australia
Ali Shah :
یا اللہ اس ناگہانی افت میں جو لوگ دنیا سے چلے گئے ان سب کی مغفرت فرما جو لوگ زخمی ہیں ان کو صحت اور تندرستی عطا فرما آمین ثم آمین غ
2026-01-18 16:58:49
5
shaikhfarry6
sHaikhfArrY :
Yaa Allah pak karam farma de Malik beshaq tu bara karam farmanay wala ha
2026-01-18 13:52:54
5
zee_faisal90
ZEeن :
اللّٰہ اکبر 🙏😭😭😭
2026-01-18 13:23:23
5
To see more videos from user @mohsin.ali026, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About