جو تم نے کبھی کی ہی نہیں
مجھے وہ محبت اداس رکھتی ہے 🙂
2026-01-19 16:38:56
9
... fa dase Zindagi........ :
Ofs way way 😭😭😭😭no
2026-01-19 11:53:32
2
🚩𝘿𝒜𝑵𝙄 ⚜️ :
sound name please 🥺
2026-02-03 16:13:45
2
💔༒J.🅐︎.W.🅐︎.D༒S@tti😇 :
hayee dard😔😔😔
2026-01-20 04:57:34
2
꧁༒☬ 𝕯𝖊𝖆𝖉 𝖎𝖓𝖘𝖎𝖉𝖊r ☬༒꧂ :
: خاموشیاں بے سبب نہیں ہوتی
کچھ درد اواز چین لیتی ہے
2026-03-17 16:39:48
1
Mir Nouman Pitafi :
hyyy murshid 🙌🥂
2026-01-31 03:33:54
0
𝑪𝑯𝑫 𝑩𝑨𝑺𝑯𝑨🥀 :
beshak sahy batt ha
2026-01-18 18:32:16
2
🙌خٹک 804🙌 :
Right brother 🥺
2026-02-28 18:35:57
0
چوھدری زین صاحب 🥷🏽💀 :
یار سب بھائی دوعا کرو مجھے موت عطا فرمائے میرا اللہ تعالیٰ آپ سب کو اللہ تعالیٰ کا واسطہ ہے 😭😢
2026-02-08 16:35:22
1
❤️🩹بدرنگہ ژوندہ🖤 :
بلکل😭😭
2026-01-20 20:16:21
1
⚜️𝐑ꪋ𝕗𝘪𝖖𝖚ᵋ۶~♥~ :
ہم کسی کے قابل نہیں اس لیے دور رہنے لگے
جو ہمارے بنا خوش ہے ہم انھیں ستایا نہیں کرتے ۔
2026-02-09 17:04:08
2
★ Ã𝖗𝖎𝖋࿐★🫀 :
Right
2026-02-19 03:24:01
0
SAJAD_✨🥀 :
Allah 😭💔
2026-02-15 18:07:48
0
❤️💫Zahir ullah khan💫❤️ :
خاموشیاں بے سبب نہیں ہوتی
کچھ درد اواز چین لیتی ہے
2026-01-21 04:25:01
4
مرشد ❤️🧡💚 :
اکیلا روتا چھوڑ گیا مجھے وہ شخص🥺
جو کہتا تھا رونا نہ تجھے میری قسم🫀
2026-01-19 08:49:58
5
لا حاصل محبت :
sjaan please miss you_🖤:تم نے جو کیا
وہ صرف چھوڑ جانا نہیں تھا
وہ ایک ایسا وار تھا
جس کی گونج
آج تک میرے وجود میں پھرتی ہے
میں کبھی تمہیں معاف نہیں کر سکوں گا
نہ اس لیے کہ تم بُرے تھے
بلکہ اس لیے کہ
تم نے مجھے
میری اپنی نظروں میں بہت چھوٹا کر دیا
یہ شہر
یہ سڑکیں
یہ لوگ
سب تمہاری عدم موجودگی کا شور مچاتے ہیں
تم کہیں نہیں ہو
مگر ہر جگہ ہو
دل کبھی کبھی کہتا ہے
کہ تمہیں چھوڑ دینا چاہیے تھا
مگر محبت ہنس پڑتی ہے
میرے ہوتے ہوئے ؟
میں نے تمہیں اپنی سانسوں جتنا قریب چاہا
اور تم نے مجھے
ایک حادثے کی طرح لیا
جس کا منظر یاد تو رہتا ہے
مگر جس کے بارے میں
کوئی بات نہیں کرنا چاہتا
مجھے کسی نے نہیں بتایا تھا
کہ دل ٹوٹے تو
آواز باہر نہیں آتی
صرف اندر گونجتی ہے
یوں جیسے کسی گہرے کنویں میں
کوئی پتھر پھینکا جائے
اور پانی تک
نظر کی رسائی نہ ہو
تم نے جو چھوڑا ہے نا
وہ میں نہیں ہوں
وہ میں تھا
" اور "تھا
سب سے دردناک لفظ ہے
جب وہ اپنے لیے استعمال کرنا پڑے
میں زندہ ہوں
مگر تم نے
زندگی سے وہ رنگ چھین لیا
جو صرف ایک بار ملتا ہے
وہ پہلا
وہ آخری
اور اب
میں خود کو
روز تھوڑا تھوڑا دفن کرتا ہوں
تاکہ تمہارا سایہ بھی
کبھی میری پوری قبر نہ ڈھونڈ سکے
2026-01-21 11:15:08
1
🇵🇸 𝓩𝓗𝓑 🇵🇸 ✓ :
Marh CZN ki Tarh ye to Zanda lakin 4 Dino se Hosh ma Nina raha hai sab Dua karo Allah Pak Theek kare Ameen 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-02-16 12:58:50
0
Alone :
🥺💔
2026-01-20 16:11:43
2
Rashad Ali :
🥰🥰🥰
2026-02-02 16:00:20
2
بدنصیب 😭😭😭 :
😭😭😭😭😭
2026-01-29 12:21:42
1
jansherkhan :
🥰🥰🥰
2026-01-30 09:04:51
1
Shahid♥️♥️♥️🌹🌹🌹 :
😭😭😭
2026-01-23 10:09:49
1
☠︎彡شفقت💫کھوسہ 彡☠︎ :
❤️❤️❤️❤️
2026-01-23 15:25:13
1
👑Moحsiن👑 :
😭😭😭
2026-01-24 10:51:08
1
☠️Z👿A👿R👿E👿E👿F☠️👹 :
😳😳😳😳😳😳😳
2026-02-03 20:57:05
1
To see more videos from user @aching.heart_, please go to the Tikwm
homepage.