@miannaveed_07: ✨کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ بس سب کچھ چھوڑ کر… چیخ چیخ کر رو لیں، کسی اپنے کے گلے لگ کر کہہ سکیں: "میں تھک گیا ہوں… میں ٹوٹ چکا ہوں…!" لیکن جب کوئی اپنا نہیں ہوتا، تو صرف *اللہ* رہ جاتا ہے… جو سنتا ہے، جو جانتا ہے، جو دلوں کے حال سمجھتا ہے۔ یا اللہ… ہمارے ٹوٹے دل کو تھام لے، ہمیں وہ سکون عطا کر دے جو کسی انسان کے گلے لگنے سے بھی نہیں ملتا۔ اے دل، بس اللہ کو پکار… وہی ہے جو بنا کچھ کہے بھی سب جان لیتا ہے… #بیشک_اللہ_بڑا_مہربان_ہے #یااللہ_ہم_سب_مسلمانوں_پہ_رحم_فرما #آمین_یارب_العالمین😭🙏🕋🤲