@jamiamasjidaleelmurtaza2: 🕌زیر تعمیر جامع مسجد و مدرسہ ۔ مَنْ بَنٰیِ لِلّٰہِ مَسْجِدًا بَنَی ﷲُ لَهُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ.الحدیث جس نے اللّٰہ کی رضا کیلئے مسجد بنائی یا حصہ لیا اللّٰہ اسکے لئے جنت میں ایک محل بنا دے گا ۔ السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ. دعوت نامہ ۔ معزز و مکرم ۔ جناب مخیر حضرات صاحبان ۔ ہم اللّٰہ رب العزت کے فضل کرم سے جامع مسجد علی المرتضی زیر تعمیر ہے ایک بہترین دینی ادارہ منصوبہ شروع کر رھے ہیں ۔ جس کی ہمارے علاقہ میں اشد ضرورت ھے ۔ برائے کرم آپ اس علمی و دینی منصوبے کی تعمیر میں اپنے فوت شدگان خصوصی طور پر اپنے والدین کی روح کے ایصال ثواب کی نیت سے پیسے دینے کی بجائے آپ اینٹ سیمنٹ سریا اور بجری حسب توفیق لیکر دیں ۔ ھم آپکے تعاون کے منتظر رہیں گے ۔ شکریہ۔ ۔👇🏻 📲 03045812633جیزکیش نام جیوں بی بی 03045812633 نام محمد ندیم حیدر آور ایزی پیسہ 03101632458