@pinda.waly408: کبھی کبھی دل یوں تھک جاتا ہے جیسے برسوں کا بوجھ ایک ہی شام میں رکھ دیا ہو انسان چاہتا ہے کوئی در کھلے کوئی سن لے کوئی جواب دے دے۔ کوئی ایسا ہو جو خاموشی میں بھی دل کی دھڑکن سمجھ لے مگر زندگی ہر کسی کے لیے کوہ طور نہیں بنتی،،

jutt writer🥀(دل کی بات💯)
jutt writer🥀(دل کی بات💯)
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 19 January 2026 07:28:50 GMT
692213
40997
580
9349

Music

Download

Comments

aysha.queen5838
Aysha queen :
tere Dil k nikale hum khaha bthk khaha ponche[Teary eyed][Teary eyed][Sad]
2026-09-18 16:58:16
1
loveyoumurshad264
Four -Souls 🥀🖤 :
محبوب دنیا کا وہ واحد قاتل ہے جس کے پاس ہم خود چل کر مرنے کے لیے جاتے ہیں؟
2026-01-19 16:52:43
120
roohemunn6
Rooh-e-Munn💞 :
دھڑکتا تھا پہلے ........ اب کانپتا ہے دل 🌹 تمہاری اس مہربانی کا شکریہ 🌹
2026-01-19 22:14:47
79
hidden.tears39
Hidden Tears 💔 :
محبوب واقعی وہ واحد “قاتل” ہوتا ہے جس کے وار پر شکوہ نہیں ہوتا، جس کی اذیت میں بھی سکون ڈھونڈا جاتا ہے، اور جس کے پاس انسان اپنی مرضی سے دل ہتھیلی پر رکھ کر چلا جاتا ہے۔ محبت میں مرنا دراصل فنا نہیں، خود کو کسی اور میں گم کر دینا ہوتا ہے… 💔
2026-01-19 18:11:15
42
meerab7041
🖤⃝🇸iͥleͣnͫt Girl★࿐ :
کالی راتوں کو بھی رنگین کہا میں نے ۔۔! ہائے تیری ہر بات پر آمین کہا میں نے
2026-01-21 04:52:09
46
rajamazhrraja
مظہر اقبال۔۔۔ :
:سلسلہ فجر تک جا پہنچا اذان عشق کا ہم خیال یار میں بیٹھے وضو ہی کرتے رہے
2026-01-20 04:17:20
79
solinge01
💀باغی 💀 :
🥺🥺تم ایک شخص کے جانے پہ رو پڑتے ہو یہ ہنسی دیکھو، میرا کوئی نہیں ہے♥
2026-01-21 06:16:00
17
heero8866
Heero :
:دل کی تعمیر میں خرابی ہے!!! یہ اُدھر جائے گا جٍدھر دکھ ہے ۔
2026-01-21 19:11:52
7
naahmed86
NA ahmed Mianwali :
@🔥NA🔥:اسے کہنا قسم لے لو تمہارے بعد جو ہم نے کسی کا خواب دیکھا ہو کسی کو ہم نے چاہا ہو کسی کو ہم نے سوچا ہو کسی کی ارزو کی ہو کسی کی جستجو کی ہو کسی کی راہ دیکھی ہو اسے کہنا قسم لے لو کسی کا قرب مانگا ہو کسی کو ساتھ رکھا ہو کسی سے اس رکھی ہو کوئی امید باندی ہو کوئی دل میں اتارا ہو کوئی تم سے پیارا ہو اسے کہنا قسم لے لو کوئی دل میں بسایا ہو کوئی اپنا بنایا ہو کوئی روٹھا ہو تو ہم نے اسے رو رو منایا ہو کسی کی یاد کا موسم میرے انگن میں ایا ہو کسی سے بات کرنے کو کبھی یہ ہونٹ ترسے ہوں کسی کی بے وفائی پر کبھی یہ نین برسے ہوں کبھی راتوں کو اٹھ اٹھ کر تیرے دکھ میں نہ روئے ہوں تمہارے بعد ہم ایک پل بھی اگر جو چین سے سوئے ہوں اسے کہنا قسم لے لو کبھی جگنو کبھی تارا کبھی مہتاب دیکھا ہو اسے کہنا قسم لے لو تمہارے بعد ہم نے جو کسی کا خواب دیکھا ہو اسے کہنا قسم لے لو
2026-01-21 02:39:03
9
ak_chand_ka_intzar_ha_7
First_bit_For_#🥹 :
بہت روکا دل کو مگر کہاں تک روکتے چاہت بڑھتی ہی گئی تیرے نخروں کی طرح
2026-01-20 05:07:28
25
hafizcook0
Hafiz cook :
اس نے میرا ہاتھ تھاما اور میں نے اپنی روح اس کے حوالے کر دی 👈FF 🚬😩
2026-01-19 19:00:54
31
12769ug
جاوید اعوان القصیم الرس :
اے دکھ درد دینے والے خدا تجھے آباد رکھے
2026-01-19 19:22:46
27
okayhm40
. :
کاش کسی سے پیار نہ ھو 😭😭😭😭😭😭😭
2026-02-18 10:43:39
12
sycoqueen2233
Amina🤩😍 :
:بچھڑتے وقت اس نے کہا تھا نہ سوال کرنا نہ جواب ملے گا مجھے بھول جانا قرار ملے گا ہم اس مقام پر تھے نہ سوال کیا نہ جواب ملا نہ بھول سکے نہ قرار ملا۔۔🥀
2026-01-25 09:27:07
14
zojyetanhai
🍂🍁ت :
دھڑکتا تھا پہلے ۔۔۔۔۔۔۔۔اب کانپتا ہے دل۔۔۔ تمہاری اس مہربانی کا شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔💔
2026-01-19 15:30:04
30
mchand129
تنہا چاند 🌙🌙 :
🥺 ریزہ ریزہ کر کے بکھیر دیتی ہے بے پرواہ لوگوں سے بے گناہ محبت 🥺
2026-01-19 21:10:39
37
naheed1885
naheed :
کسی نے خواب دکھائے تھے زندگی کے ہمیں کسی کے ساتھ ہمارا بھی رابطہ ہوا تھا یہ خال و خود بھی ہمارے یو ہی نہیں بگڑے ہمارے ساتھ محبت کا حادثہ ہوا تھا
2026-01-21 06:53:10
5
waqar6200
Adv. WaQar Bin Fateh :
تو مجھے دیکھ ، پھر دیکھ ، اور پھر دیکھ ، اور سوچ لا حاصل چیز کتنی دلکش ہوتی ہے۔
2026-01-21 15:44:02
13
choudhryzeeshan099
چوہدری ذیشان 💫 :
عادتیں ڈال کر اپنی توجہ کی لوگ* *یکدم جو بدلتے ہیں ستم کرتے ہیں_"🥀*.
2026-01-21 03:34:21
12
uransad405
Dr🩺✍️ :
یہ ایک ایسی تھکن کی صدا ہے،، جو وقت سے پہلے بوڑھا ہو جانے کا اعلان کرتی ہے،، زندگی کے نام شکوہ نہیں، بس ایک خاموش سچ کے،، جب تو سمجھ آئے گی ،جب تو مانوس لگے گی،، تب تک ہم خود کو خرچ کر چکے ہوں گے،، خواب راستوں میں بکھر جائیں گے،،خواہشیں ضرورتوں میں گھل جائیں گی،،،جیسے ہم نے جینے کی تیاری میں ہی ساری عمر گزار دی،،،،، اور جب جینا آیا،,تو سانسوں میں وہ طاقت باقی نہ رہی
2026-01-20 23:23:49
7
civillovep.d3
💔بےبس لڑکی 😭 3456 :
اپنوں کی مہربانی نے ہی یہ درد کہ در پر لا کر چھوڑ دیا . . اب میں اس بچہ کی طرح ہو جو راستہ بھول جائے چاہ کر بھی . اپنے لیے راستہ نہیں ڈھونڈ . سکے . . . 😭😭😭 . کبھی کبھی ماں باپ ہی انجانے میں اپنی اولاد پر ظلم کر دیتے 😭😭😭
2026-01-20 11:18:09
62
solinge01
💀باغی 💀 :
مخلص رہو مگر ثابت کرنے کی کوشش نہ کرو تنہائیاں عروج پر ہوتو دلاسے بھی زہر لگتے ہیں!
2026-02-09 17:35:48
7
www.barfigak00
💥Hadis🌹 :
hy ye song😔😔😔😔😔😔😔😭😭😭😭
2026-01-19 17:39:22
8
sajubhai970
sajubhai970 :
کچھ درد ایسے ہوتے جو لفظوں میں بیان نہیں ہوتے ۔ خوش رہو 😥😥😥
2026-01-21 06:33:28
6
mianatif1983
Mian Atif 1983 :
چہرے کا رنگ زرد ہے یہ جان لیجئے بندے کے دل میں درد ہے یہ جان لیجیے کمال است
2026-01-23 19:05:29
6
To see more videos from user @pinda.waly408, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About