@paygham_e_sarosh: ہر شے مسافر، ہر چیز راہی کیا چاند تارے، کیا مرغ و ماہی معانی: اس دنیا کی ہر شے مسافرت کے عالم میں ہے اور متحرک ہے ۔ ان میں خواہ چاند اور ستارے ہوں یا پھر مچھلیاں اور پرندے ۔ سب کے سب سفر میں ہیں ۔ تو مردِ میداں تو میرِ لشکر نوری حضوری تیرے سپاہی معانی: اے عظیم المرتبت انسان! اس دنیا میں تیری حیثیت سب سے زیادہ بلند اور تو میر لشکر ہے ۔ جب کہ فرشتے اور قدسی تیرے لشکر کے سپاہی اور تابع فرمان ہیں ۔ کچھ قدر اپنی تو نے نہ جانی یہ بے سوادی یہ کم نگاہی معانی: بے سوادی: کم ظرفی ۔ مطلب: افسوس اس امر کا ہے کہ تو اپنے مرتبے سے خود آگاہ نہیں ہے اس کا ثبوت تیری بے عملی اور کج نگاہی ہے جس کے سبب تو اس شعور اور ادراک سے محروم ہو کر رہ گیا ہے جو قدرت نے تجھے ودیعت کیا تھا ۔ دنیائے دُوں کی کب تک غلامی یا راہبی کر، یا پادشاہی معانی: دنیائے دُوں : حقیر،بے عزت دنیا ۔ راہبی کر: ترکِ دنیا کر ۔ مطلب: تو کب تک اس دنیا کی غلامی کرتا رہے گا اس سے نجات حاصل کرنے کی دو ہی صورتیں ہیں کہ یا تو رہبانیت اختیار کر کے علائق دنیوی سے الگ تھلگ ہو کر بیٹھ جا یا پھر عملی جدوجہد کر اور ہمت و تدبیر سے کام لے کر دنیا کو تسخیر کر لے اور اپنی حکمرانی قائم کر ۔ صرف انہی صورتوں میں تو غلامی سے نجات پا سکتا ہے ۔ . . #allamaiqbalpoetry #ziamohayuddin #allamaiqbal #motivation #urdupoetrydeeplines

paygham_e_sarosh
paygham_e_sarosh
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 19 January 2026 14:10:06 GMT
620925
43113
228
3063

Music

Download

Comments

alirazaksa1
Alee :
اقبال انسان کو جھنجھوڑ کر کہتے ہیں: اپنی قدر پہچانو، غلامی چھوڑو، اور میدانِ عمل میں قیادت کرو۔
2026-01-20 18:49:53
9
_sai_fii_
Ṩคiفii 💸👑 :
بس پھر میں نے سب نصیب پر چھوڑ کر زندگی جینا نہیں زندگی گزارنا شروع کردی
2026-01-20 18:22:02
9
bazmekhalish
Naheed Khan :
واہ کیا بات ہےعلامہ اقبال کی اور ضیا محی الدین کی ادائیگی
2026-01-20 19:48:09
6
abooofanos
جنید و بسطامی :
نوری حضوری تیرے سپاہی ھائے قربان
2026-01-20 04:03:24
4
hamadkhanleo
Hamad khan :
caption bro🥰
2026-01-25 18:29:55
3
mariammalik_7
JANA MALIK❤💞❤ :
V Nice
2026-02-17 19:56:45
4
muhammadwaqaslashari313
Muhammad Waqas Lashari :
روح میں اترتی ہے یہ شاعری ❤
2026-01-19 20:25:53
3
fierce621
fierce :
v v deep
2026-01-19 19:31:49
3
asad_graphics
👑ASAD_MALIK👑 :
awaz kis ki hi
2026-02-18 08:48:30
3
zangel001
@F _Zee❤️ :
ringtone name
2026-01-21 14:47:09
2
afshinazhar
Awais Azhar 30 :
wah Kaya Kah Diya allama shab nay
2026-02-18 02:27:46
3
hamzaali2088
Hamza Ali ♥️ :
kamal
2026-02-16 15:11:15
4
mr._shayan22
𓆩 S H A Y A N 𓆪 :
music name?
2026-02-18 00:12:36
3
rangevlogss
rangevlogs :
Great
2026-02-18 08:57:42
2
gulrukh946
Gulrukh :
wah
2026-01-29 14:02:31
2
ajab.pti.imran
Ajab Khan0198 :
good
2026-02-18 09:31:43
2
arslan_khan89
️Achoo Khan Baloch :
ماشاءاللہ
2026-02-14 02:55:20
2
hussaindogar06
حُـسَـیـن اَحـمَـد ڈوگَـر ⚖️ :
صــــلــــی الــــلٰــــہ عــــلــــیہ وآلــــــہ وســــلــــم
2026-02-05 03:38:19
2
gag_darwaish
Ⓖᴀɢ│Dᴀʀᴡᴀɪsʜ :
caption send kare
2026-01-20 15:54:10
2
asma.qadri7
Asma Qadri :
kmaaal a
2026-01-20 04:54:21
2
fame.u3
fame.u :
bhi bht acha kamal
2026-02-13 18:36:31
2
kagzkphool
Red Rose 🌹 :
I love you ❣️❣️Iqbal sab
2026-02-16 12:03:40
2
faisal.yasir63
Faisal.yasir63 :
Laajwaab💖💖💞💖💖
2026-02-01 10:07:23
1
hazel_.hashmi
𝙃𝘼ز𝙀𝙇~و🤍 :
کچھ قدر اپنی تونُے نہ جانی یہ بے سوادیِ ، یہ کم نگاہی! 🫠❤️‍🩹✨👏
2026-03-19 12:24:12
1
cfazns
CZR :
@Zia:لاکھ موسم نے رونقیں بخشیں ہم تیرے قحط سے نہیں نکلے
2026-01-20 17:29:02
4
To see more videos from user @paygham_e_sarosh, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About