ایک عمر بیت گئی تجھے چاہتے ہوئے
تو اج بھی بے خبر ہے کل کی طرح
🙂❤️🩹
2026-02-13 18:26:36
141
@BR&h&iM :
Hyyyyy
2026-02-13 12:47:58
13
💫 devil's 👿 :
hyyyyyyy ya linse
2026-02-14 17:26:55
14
DaNi پنڈ آلہ 🔏 :
ذائقہ الگ ہے ہمارے لفظوں کا_______
کوئی سمجھ نہیں پاتا کوئی بھلا نہیں پاتا,,,,,,,,,,,,,,🥺
2026-02-13 13:12:55
27
🥀🌴الف اللّٰہ اور انسان🌴🥀 :
ناصر اس دیار میں کتنا اجنبی ہے تو
میری زندگی ہے تو 🥺🫰😘🥀💔
2026-03-15 04:47:22
12
Eman Qureshi403 ❣️ :
GEo
2026-03-03 23:11:09
8
Noorrrrrayyyy :
“اعتبار اور بھی بڑھتا ہے محبت کا جب وہ اجنبی بن کے پاس سے گزرتے ہیں” ایک گہرا اور دل کو چھو لینے والا احساس بیان کرتا ہے۔ اس کے الفاظ بتاتے ہیں کہ کبھی کبھی دوری اور خاموشی بھی محبت کو کم نہیں کرتی بلکہ دل میں اس کی قدر اور بڑھا دیتی ہے۔ اس گانے کی شاعری میں اداسی بھی ہے اور محبت کی سچائی بھی، جو سننے والے کو اپنے جذبات یاد دلا دیتی ہے۔ ❤️🎶