@danessamyricksbeauty: Today we continue to celebrate a dream that still guides us toward unity, equity, and hope. We’re inspired to keep creating a world where every voice matters and every shade belongs. May we all move through the world with purpose, compassion, and a little more light. 🌟

DanessaMyricksBeauty
DanessaMyricksBeauty
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 20 January 2026 01:22:14 GMT
16052
515
6
6

Music

Download

Comments

ang16330
Angela 💥💥 :
Yes Indeed ❣️❣️❣️
2026-01-26 22:14:22
0
lisagray626
lisagray626 :
🥰🥰🥰
2026-02-23 09:50:54
0
vjohnston1021
Valerie J. :
We have never needed these messages more than right now…… I wish we had leaders that created this type of inspiration and hope.
2026-01-20 19:02:30
6
stephs.studios
steph 🦋 :
💖
2026-01-20 01:44:35
0
bishuwish
KC :
💓
2026-01-20 03:08:05
0
tassiecurry
ann :
2026-01-20 17:41:47
0
To see more videos from user @danessamyricksbeauty, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ابو عبـ.ـیدہ! حق کی گرجتی ہوئی آواز، ​ابو عـ.ـبیدہ کا اصل نام حذیفہ سمـ.ـیر عبداللہ الکحلـ.ـوت تھا... وہ 1985ء میں غـزہ کے جبالیا شہر میں پیدا ہوئے... ان کا خاندان اصل میں نعلیہ کا رہنے والا تھا،
ابو عبـ.ـیدہ! حق کی گرجتی ہوئی آواز، ​ابو عـ.ـبیدہ کا اصل نام حذیفہ سمـ.ـیر عبداللہ الکحلـ.ـوت تھا... وہ 1985ء میں غـزہ کے جبالیا شہر میں پیدا ہوئے... ان کا خاندان اصل میں نعلیہ کا رہنے والا تھا، "جو کہ عسقلان کے قریب واقع ایک تاریخی اور بابرکت گاؤں ہے... اس خطے کو تاریخی و دینی اعتبار سے شـامی و فلسـطینی سرحدوں کے پاس رباط اور مجـاہدین کی سرزمین ہونے کی وجہ سے عظیم فضیلت اور قدسیت حاصل رہی ہے... 1948ء کی ناانصافی کے دوران ان کے خاندان کو اسی آبائی علاقے نعلیہ سے زبردستی بے گھر کر کے غزہ منتقل ہونے پر مجبور کیا گیا تھا"... انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم غـزہ کے علاقے جبالیا کے مقامی اسکولوں سے حاصل کی اور بنیادی دینی و عصری تعلیم میں نمایاں کارکردگی دکھائی... بعد ازاں انہوں نے یونیورسٹی سے اسلامک اسٹیڈیز (علومِ اسلامیہ) میں اعلی ڈگری (ماسٹرز) حاصل کی، جس نے ان کے علمی اور فکری شعور کو جلا بخشی... ​ان کی صلاحیتوں اور قابلیت کی بات کی جائے تو وہ ایک بہترین خطیب، باصلاحیت ملٹری اسٹریٹجسٹ، اور میڈیا و نفسیاتی جنگ (Psychological Warfare) کے بے مثال ماہر تھے... قرآن و حدیث کی آیات و احادیث کے بر محل استعمال، بلا کی فصاحت و بلاغت، اور عربی زبان پر مکمل عبور کی بدولت ان کے بیانات نہایت موثر ہوتے تھے... 2000ء کے دوسرے انتفاضہ میں القـ.ـسام بریگـ.ـیڈز سے وابستہ ہونے کے بعد، 2005ء میں وہ اس فوجی ونگ کے باضابطہ ترجمان بنے اور 2006ء میں گیلاد شالیط کی گرفتاری کے اعلانیے سے دنیا کے سامنے اکر فتح و ثبات کا سمبل بن گئے۔ اپنی دہائیوں پر محیط گمنام زندگی، شدید محاصرے، بمباری اور بار بار کے قاتلانہ حملوں کو صبر و استقامت سے برداشت کرتے ہوئے، وہ بالآخر اگست 2025ء کے آخر میں غـزہ شہر کے الرمال علاقے میں ایک شدید اسـرائیلی فضائی حملے کے دوران وہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ نشانہ بنے اور جـامِ شـہادت نوش کر گئے۔ دسمبر 2025ء میں حمـ.ـاس نے باضابطہ طور پر ان کی شہادت کی تصدیق کی... حق کی آواز کو دبانے کی ناکام کوشش: دشمـن نے سمجھا تھا کہ اس چہرے اور آواز کو مٹا کر وہ جدوجہد کی روح کو ختم کر دے گا، لیکن حق کی سچائی اس کے بالکل برعکس ثابت ہوئی... ​29 دسمبر 2025ء کو جس ویڈیو میں ان کی شـہادت کا اعلان کیا گیا، اسی میں ایک نیا نقاب پوش ترجمان دنیا کے سامنے آیا... وہی سرخ کوفیہ، وہی شاندار انداز، اور اسی بلند آہنگی سے اس نے اعلان کیا کہ اس نے 'ابو عـ.ـبیدہ' کا نام اور یہ عظیم ذمہ داری سنبھال لی ہے۔ ​یہ واقعہ اس بات کا جیتا جاگتا ثبوت ہے کہ "شخصیات تو جام شہادت نوش کر جاتی ہیں، لیکن نظریات اور پیغام کبھی نہیں مرتے"... دشمن نے جس آواز کو مٹی کے نیچے دبانا چاہا تھا، وہ اب ایک فرد سے نکل کر ایک پوری نسل کا گرجتا ہوا نعرہ بن چکی ہے... ​تاریخ کا یہ اٹل قانون ہے کہ جب بھی حق کی کسی بلند آواز کو خاموش کرنے کی کوشش کی جاتی ہے، وہ دبنے کے بجائے پہلے سے زیادہ بے باک اور پرُعزم ہو کر گونجتی ہے.. ابو عبیدہ کی زندگی اور انجام اسی حقیقت کا روشن باب ہے... #fyp #fyp #fyp

About