یا اللہ پاک ہم سب مسلمانوں کو معاف فرما دے اور ہم سب پہ رحم اور کرم اور فضل فرما دے اور ہم سب کو قبر کے عذاب سے حفاظت فرمائے اور جہنم کے حق سے بچائے اور قیامت کے دن حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے:للہ پاک ہم سب کو ایمان کی موت نصیب فرمائے آمین امین ثم امین یا رب العالمین یا ارحم الراحمین
2026-03-21 03:25:11
1
sidra :
Allah Pak jin ki mas ha UN ko shat tandusti Ata farmay or Jin ki ni ha Uno janat ma jaGa dyy UN ki agy ki manzilo KO asan kary ameen
2026-01-20 14:15:54
5
💞Farhan Ali💞 :
beshak
2026-03-11 06:15:38
2
Duacute :
I miss u meri Ami jan😭😭😭😭
2026-03-12 05:02:31
4
♥️i love madeena♥️ :
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲😭😭😭 اللہ تعالیٰ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🤲😭😭😭
2026-03-18 08:53:36
4
🥰zainab butt 🥰 :
@🥰zainab butt 🥰:l 😘:miss you ami jan waps a ju na ami jan 😭😭😭😭😔😔😔🥺🥺😭🥺🥹🥹🥺😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-03-15 12:01:06
1
Kamran :
I miss you Ami jan
2026-03-11 08:09:34
3
Zafarali Bhatti. 100 :
miss u maa
2026-03-16 20:34:30
1
BlackStorm :
اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ کو اپنی کامل مغفرت اور وسیع رحمتوں میں جگہ عطا فرمائے۔ ان کی قبر کو نور سے بھر دے، اسے جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے، اور ہر لمحہ ان پر اپنی رحمتوں کی برسات فرماتا رہے۔ اے اللہ! اگر ان سے کوئی خطا سرزد ہوئی ہو تو اپنے فضل و کرم سے معاف فرما دے، ان کے درجات جنت الفردوس میں بلند فرما اور انہیں اپنے محبوب نبی کریم ﷺ، حضرت محمد ﷺ کی شفاعت نصیب فرما۔
یا ربِ کریم! جس ماں نے محبت، دعا اور قربانی کے ساتھ پرورش کی، اس کی ہر ادا کو قبول فرما، ہر آنسو کو رحمت بنا دے اور ہر تکلیف کو اس کے لیے درجات کی بلندی کا سبب بنا دے۔ قیامت کے دن ان کے چہرے کو نور سے روشن فرما، میزان کو بھاری فرما، حساب کو آسان فرما اور پل صراط کو ان کے لیے بجلی کی طرح آسان بنا دے۔
اے اللہ! آپ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، آپ کے دل کو سکون دے، اور آپ کو اپنی والدہ کے لیے صدقۂ جاریہ بننے کی توفیق دے تاکہ آپ کی ہر نیکی ان کے نامۂ اعمال میں اضافہ کرتی رہے۔ بے شک وہ ذات سب سے زیادہ مہربان، سننے والی اور قبول فرمانے والی ہے۔
آمین یا رب العالمین 🤲
2026-03-12 12:28:30
1
Rafay king 987 :
maaaaa
2026-03-11 06:35:21
2
Sd Dahri :
2026-03-18 01:41:14
1
Hoor khan M :
uff ALLAH Haqiqat miss you so much abbu jaan ammi jaan 😭😭😭
2026-03-13 09:26:40
2
Rahat Fatima :
2026-04-06 15:30:10
1
Meher Manan :
allah saber dy
2026-03-17 14:08:43
1
Ameen Mangsi :
ya Allah pak isko jannat mein jagah a ja farmana Ameen 🤲🤲🥺😔
2026-03-14 02:46:49
1
mina :
Maa 😭😭😭😭😭
2026-03-18 02:12:09
1
Noor :
AaP ki Allah k pas Chali ghai hn mola jnat ma ala mukam dain mere zinda hn mola syht zindghee dain ameen mujy milny nai dety mery ley Dua krn mere zendhghi asan ho
2026-03-21 07:41:41
1
Arain zadi 💞💞 :
Allah Mry Soni behna Ko Sabr Naseeb kry AMEEN Ameen
2026-01-20 15:50:23
2
👑★彡[🦋ᴢᴀɪɴᴀʙ 🦋]彡★👑 :
اللہ پاک مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
2026-01-20 17:54:24
1
Hamdan 🔥 :
maa k bgyr ghr ghr nahi rhta ghr rhta ho nahi tut jata h
2026-01-20 15:29:25
2
Munawara :
2026-03-10 23:48:16
1
akbarkhan786786786786786786786 :
ameen
2026-03-11 05:10:35
1
Shahbaz Ahmed :
g hai
2026-01-20 15:44:30
1
Akbarkhan :
ameen
2026-03-12 23:52:03
1
To see more videos from user @fasifam, please go to the Tikwm
homepage.