🥺کیا کرو گے اتنی مصروفیات کا
اگر ہم انتظار کرنا ہی چھوڑ دیں؟
2026-01-21 06:07:51
21
Awan zadaa Dani :
میری خواہش ہے کہ کوئی سید زادہ یا سید زادی مجھے دعا دے جا تجھے عرشوں کے رنگ لگیں❤
2026-02-19 19:23:35
18
عشقِ ایلیاع :
پھول بن بن کے ملا کرتے تھے پتھر ہو کر
ہم نے اچھا نہ کیا تجھ کو میسر ہو کر
کتنی آوازیں لگائی تھیں کہ ہم پیاسے ہیں
تم نے مڑ کر بھی نہیں دیکھا سمندر ہو کر💔
2026-01-26 13:07:51
16
Amjad Ali :
مجلس حسین میں یہ اشعار۔۔؟
2026-01-21 13:15:31
14
Abdul Basit :
Hayeeee 🔥
2026-01-21 05:16:22
9
آپ کو کہیں تو دیکھا ہے :
پہلا بیٹا ہوا مر گیا دوسرا بیٹا ہوا مر گیا تیسرا بیٹا ہوا مر گیا ویسے شعر بہت اچھا ہے❤️
2026-02-07 16:38:58
35
⭑ֶָ𝆓⋆🌷𝓐𝓵𝓵𝓪𝓱˖ʰᵒ𓍯𐚁🎀⭑ֶָ :
Aah🥺🪐
2026-01-21 08:43:47
9
★༻𝐥𝐢𝐭𝐭𝐥𝐞𝐥𝐢𝐠𝐡𝐭༺★ :
Hayee
2026-01-21 02:30:00
30
Rashid jutt :
music name?
2026-01-20 21:37:31
32
Adv_ Sundus Mughål :
hm
2026-01-21 09:20:15
12
🤍بنتِ حوا🤲 :
یکطرفہ محبت وہ روزہ ہیں...
جس کی کوئی افطاری نہیں ہوتی.😒❤️🩹😭R
2026-02-21 16:25:26
6
𝘈𝘯𝘯𝘢𝘣𝘦𝘭𝘭𝘦🦋 :
literally 🤌🏻❤️🩹
2026-01-22 18:15:19
6
Hooرiii Quرeshi 804❤ :
اور مجھے اپنی بے قدری پہ بہت رونا آتا ہے میری جان
ہم تمہیں دل میں رکھیں اور تم ہمارا دل بھی نہ رکھو افسوس۔
2026-01-24 20:40:01
19
Wᴀғᴀ :
hyeeee🥺
2026-02-08 15:56:54
5
yasir jani :
مسئلہ حل ہوا یا نہیں؟ ہم سے کوئی ملا یا نہیں ؟
چھوڑیے ہم کو ہم کو بے دل ہیں اپ کا دل لگا یا نہیں؟
2026-02-09 10:44:04
6
𝗛A𝑀𝚉🅰⚒️🎌 :
wo zakham yad hy jo Islamabad ma hua🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-02-08 17:22:07
6
evil 😈 :
کہتے ہیں جب آپکی دُعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیے
میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دُعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے
اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دیں جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہی ہوں..
دعا کریں اللّٰہ پاک میری دعاؤں پر جلد کُن فرما دیں. اور آپ لوگوں کی دعائیں قبول فرمائے
آمین ثم آمین یارب العالمین
2026-02-25 11:25:40
5
M Hasnain Abbas 1214 :
عتابِ اہلِ جہاں سب بھلا دیے لیکن
وہ زخم یاد ہیں دل کے جو غائبانہ لگے🙂❤
2026-02-05 16:35:56
10
HE͜͡ER :
عتابِ اہلِ جہاں سب بھلا دیے لیکن
وہ زخم یاد ہیں دل کے جو غائبانہ لگے🙂❤
2026-01-28 18:12:31
5
Mahboob Khan :
Bhai yar plz muja bhe Dua do koi shayad Bhai ya bhen 🥹🥹
2026-06-03 09:43:34
1
🍁Shیikh عmar عqeel🍁 :
nice poetry ❤️
2026-03-07 18:24:26
3
Jilani :
hyee
2026-01-21 07:47:11
4
. :
ali
2026-02-06 06:21:05
4
To see more videos from user @the_askari_museum__, please go to the Tikwm
homepage.