@zafarabbasjdc: جنرل سیکریٹری جے ڈی سی جناب ظفر عباس کا آج گورنر ہاؤس میں سانحہ گل پلازہ پر بلائے جانے والی میٹنگ میں اور میٹنگ کے بعد عوامی گورنر سندھ جناب کامران خان ٹسوری ، سربراہ چیمبر آف کامرس جناب وسیم بلوانی اور دیگر کاروباری رہنماؤں سے گل پلازہ میں شہید ہونے والے ہر پاکستانی شہری کو انصاف دلانے کے لئے اور اس قتل کہ زمہ داران کا تعین ہونے کے لئیے ہر مقتول کی الگ الگ FIR کا مطالبہ۔ a #foryou #foryoupage #zafarjdc #jdcfoundation #theostrich