@perdesi_sahab: اماں میڈی سونڑی اماں ، جنکی ماں پاپ زندہ ہیں وہ اپنے ماں باپ کا خیال رکھیں یہ واحد وہ انسان ہیں جو دبارہ نہریں ملتے جب یہ جاتے ہیں تو قدر تب ہوتی ہے ۔اللہ سب کے ماں باپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ۔🫀🥀🌸#fyp #poetrystatus💔 #unfreezemyacount #foryou #poetry