@annieee.._:

🐻
🐻
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 21 January 2026 01:41:25 GMT
431
65
2
0

Music

Download

Comments

brycewalpole775
Bryce Walpole775 :
cute
2026-01-21 04:49:21
0
tylerseason222
🫣TYLER🫣 :
Thas my dog 😂
2026-01-23 03:23:42
0
To see more videos from user @annieee.._, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سال بعد عدالت نے کہا آپ بے گناہ ہیں... اور پھر 40 جج نے 40
سال بعد عدالت نے کہا آپ بے گناہ ہیں... اور پھر 40 جج نے 40 "برجائے کے طور پر ایک خالی کاغذ تھما دیا یہ کہانی اجامو نامی ایک غریب لڑکے کی ہے، جس نے اپنی پوری جوانی جیل کی اندھیری کوٹھڑی میں گزار دی۔ صرف 17 سال کی عمر میں اس پر ایک جھوٹا قتل کا الزام لگا اور اسے عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔ اس کے سارے خواب اس کی جوانی اور اس کی ہنسی ان سلاخوں کے پیچھے ہی دفن ہو گئی۔ سال کی طویل اذیت کے بعد بالآخر اصلی قاتل پکڑا گیا اور 40 قانون کو اپنی بھیانک غلطی کا احساس ہوا۔ جب سفید بالوں اور کانپتے ہاتھوں والے بوڑھے اجامو کو عدالت میں پیش کیا گیا تو جج نے شرمندگی سے سر جھکا کر ایک خالی کاغذ چیک) اس کی طرف بڑھایا اور کہا تمہارے ضائع ہونے والے وقت کی کوئی قیمت نہیں، لیکن اس پر جتنی رقم چاہو لکھ لو، حکومت تمہیں فوراً ادا کرے گی۔ پورے کمرہ عدالت میں پن ڈراپ سائلنس تھا۔ اجامو کی آنکھ سے ایک آنسو گرا جو سیدھا اس خالی کاغذ پر جذب ہو گیا۔ اس نے کوئی رقم نہیں لکھی؛ بس قلم اٹھایا اور کانپتے ہاتھوں سے صرف ایک جملہ لکھ کر کاغذ واپس جج کی طرف بڑھا دیا جج صاحب میرا کھویا ہوا وقت تو کوئی رقم واپس نہیں لا سکتی بس اپنے اس نظام انصاف کو ٹھیک کر لیجیے تاکہ آئندہ کسی اور اجامو کی جوانی ان... اندھیری جیلوں میں ضائع نہ ہو۔ یہ کہہ کر وہ پھوٹ پھوٹ کر رو پڑا اور اس کے درد نے عدالت میں موجود ہر شخص کو رلا دیا۔ سچ ہے، جو انصاف پوری زندگی چهین کر ملے، وہ انصاف نہیں۔۔۔ ایاک بہتانک مذاق ہے

About