@veeoo24: phir Yun hua k?? #trending #fyp #venoo🎀🦋 #venoo #fyp

Zoiii✨🎀
Zoiii✨🎀
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 21 January 2026 02:13:56 GMT
52972
538
196
285

Music

Download

Comments

cutebaloch834
cute bloch 🥰 :
پھر یہ ہوا کہ اللہ سے محبت ہو گئی
2026-01-29 11:39:30
52
malik16406
Mirحa✨👀 :
پھر یوں ہوا کہ ہم نے انہیں بھی جانے دیا جن کے جانے سے جان جاتی تھی ۔ 🥀
2026-01-21 03:21:41
37
mahwishraheel123
Mahwish Raheel :
Mera baba jani mujha chor kr Allah ka pass chala gay 😭
2026-02-04 11:41:31
15
miss_jennie099
S🚩 :
پھر یوں ہوا کہ: میں نے مسکرانا چھوڑ دیا دل ٹوٹا تو دل لگانا چھوڑ دیا وہ ڈھونڈ رہا ہے زمانے میں مجھ سے بہتر وہ جس کے لیے میں نے زمانہ چھوڑ دیا🙂🥀
2026-01-29 17:44:04
35
veeoo24
Zoiii✨🎀 :
عشق کیا تھا ہم نے بھی ہم بھی راتوں کو جاگے تھے تھا کوئی جس کے پیچھے ہم بھی ننگے پائوں بھاگے تھے
2026-01-30 07:34:36
25
noentery14
.. :
پھر یوں ہوا کہ اپنے ہاتھ سے ہی ازاد کر دیا جس پرندے میں جان تھی میری 😐
2026-01-25 14:34:02
15
skies119
♥︎.•WISH•.♥︎ :
پھر یوں ہوا کہ ہر رشتہ ایک نہ ایک دن مان توڑ دیتا ہے 😏
2026-03-06 10:02:10
7
stevekihunyar
💖🌸VÎRÀTÌÀÑQÙÈÈÑ🌸💖 :
"پھر یوں ہوا کہ میں تہجد پڑھ کر بھی ادھوری رہ گئی، اور وہ کسی بے نمازی کو مل گیا۔"💔💔
2026-02-02 17:34:56
14
daramaqueens45
❤️🫀ᴬᴰᴺᴬᴺ ᴷᴵ ᴶᴬᴺ🫀❤️ :
پھر یہ ہوا کہ..................... میں نے ایک ہی شخص کو تین دفعہ ٹھکرا دیا 🥺💔
2026-03-27 11:35:04
5
igcryptopubgm
MVP—CRYPTO :
Or pir yo howa k :: Alfaz reh gay wadoo main. Or hum haqiqat main juda howy
2026-02-04 17:58:33
5
ziddizn
❥༺ꕥ Ziddi˚ZN₊· ͟͞➳❥ ❤️‍🩹 :
پھر یوں ہوا کہ......😫🥺 میں ہنستی مسکراتی لڑکی خاموش ہو گئی ❤️‍🩹
2026-07-18 06:22:38
1
akjanaka
mano :
♡🥀✨:پھر یوں ہوا کہ🥀 ✨اس نے کہا تیرے بنا میں مر جاؤں گا لیکن آج وہ اپنی بیوی کے ساتھ صحیح سلامت ہے🥲💔
2026-02-01 17:48:18
10
syeda21st
ZOII 🎀👀 :
😭اور پھر یوں ہوا کہ مجھے اللہ سے عشق ہوگیا
2026-06-08 11:58:05
12
myllifeline
My Life LiNe🫰♥️🖤🫰 :
:پھر یوں ہوا کہ درد کی لذت بھی چھن گئی ایک شخص مجھے موم سے پتھر بنا گیا
2026-03-05 09:41:30
9
talha.iqbal.804
TALHA PASHA :
پھر یوں ہوا کہ وہ بھی انا پرست تھے اور ہم بھی انا پرست💚
2026-06-15 23:56:30
4
user46748792401788
46748792401788 :
پھر یوں ہوا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نیند میں بھی انسوں آ گئے 💔💔 اور خواب میں بھی اس نے ہاتھ چھوڑ دیا 💔💔💔😭
2026-03-06 13:07:27
6
abdullah.syed9
Abdullah🖤 :
✨ "پھر یوں ہوا کہ سب کچھ بدل گیا…" 💔 "پھر یوں ہوا کہ ہم اجنبی ہو گئے…" 🌙 "پھر یوں ہوا کہ خواب ٹوٹ سے گئے…" 🍂 "پھر یوں ہوا کہ راستے
2026-03-06 10:26:51
8
daniya.rajput79
Daniya Rajput :
پھر یوں ہوا کہ ہم نے انہیں بھی جانے دیا جن کے جانے سے جان جاتی تھی ۔ 🥀
2026-04-08 21:54:17
5
meharayesha63
your princess✨🫀👀 :
Phir yun huva ka usna huma bina kisi reason ka block kr diya
2026-06-25 11:59:15
1
jawad.bhatti4670
Dr Jawad Bhatti :
پھر یوں ہوا کہ میں نے اسے بھی جانے دیا جیسے تہجد میں رو کر مانگا تھا ❤️‍🩹
2026-06-25 15:29:26
2
www.tiktok.com.malika3
malika :
پھر یوں ہوا کہ... زندگی ہمارے ساتھ ایسا کھیل کھیل گئی کہ ہم ہنستے ہنستے رونا سیکھ گئے۔
2026-07-06 04:11:46
2
hhussain341
🐏 🎀 𝐻𝓊𝓈𝓈𝒶𝒾𝓃 🏵❤ :
پھر یوں ہوا کہ ہمیں اللہ سے عشق ہو گیا اور ابھی ملاقات بھی پانچ وقت ہوتی ہے
2026-07-15 03:33:54
2
its_faris069
🔥 FARIS ✘ Own Vibes :
پھر یوں ہوا کہ ہم نے مسکرانا چھوڑ دیا دل ٹوٹا تو دل لگانا چھوڑ دیا وہ ڈھونڈ رہےہیں زمانے میں ہم سے بہتر جس کے لیے ہم نے زمانہ چھوڑ دیا
2026-06-19 10:50:35
2
hinanazakat3
Hina nazakat❤️ :
اور پھر یو ہوا کہ ہر خواب حقیقت نہیں ہوتے😭❤️‍🩹
2026-06-13 13:46:20
2
ah466512
Hooriya🫀 :
پھر یوں ہوا کہ ہم نے مسکرانا چھوڑ دیا دل ٹوٹا تو دل لگانا چھوڑ دیا وہ ڈھونڈ رہےہیں زمانے میں ہم سے بہتر جس کے لیے ہم نے زمانہ چھوڑ دیا
2026-06-18 14:52:48
1
To see more videos from user @veeoo24, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About