چاہے کوئی جیسا بھی ہمسفر ہو صدیوں سے
راستہ بدلنے میں دیر کِتنی لگتی ہے
یہ تو وقت کے بس میں ہے کہ کتنی مہلت دے
ورنہ وقت ڈھلنے میں دیر کِتنی لگتی ہے
2026-02-01 17:52:25
2
اقبال علی سومرو :
Afsos 😭
2026-01-26 16:53:43
2
hidayatullah5568 :
i am crying
2026-02-12 16:46:02
2
@rajeshwani Rath Mahi :
پھر شروع ہو گئے
2026-03-03 08:17:46
1
Arshad Ali :
oyeeeee 😳😣😣😟
2026-02-10 08:27:15
2
Hilal Ahmed :
background music name😳
2026-03-09 16:28:01
1
ꫝꪖᦓᦓꪖꪀ 💫ᛔ𝖆cԩส۶ :
wawa
2026-02-27 17:02:52
1
Urdu poetry :
وااااااہ
2026-02-23 10:59:32
2
گونجتے سرناٹے🖤 :
akheer
2026-01-24 04:21:35
2
💫💫💫 :
hyeee 😭😭😭😭😭😭
2026-02-17 12:39:44
1
★𝘿𝙚𝙚𝙥︵𝙎𝙤𝙪𝙡★ :
تیری مشکل نہ بڑھاؤں گا چلا جاؤں گا
اشک انکھوں میں چھپاؤں گا چلا جاؤں گا
اپنی دہلیز پہ کچھ دیر پڑا رہنے دے
جیسے ہی ہوش میں اؤں گا چلا جاؤں گا
ان محلات سے کچھ بھی نہیں لینا مجھ کو
بس تمہیں دیکھنے اؤں گا چلا جاؤں گا
چند یادیں مجھے بچوں کی طرح پیاری ہیں
ان کو سینے سے لگاؤں گا چلا جاؤں گا
مدتوں بعد میں ایا ہوں پرانے گھر میں
خود کو جی بھر کے رلاؤں گا چلا جاؤں گا
🥺
2026-01-27 06:27:01
1
دوستی کے نام :
تیری مشکل نہ بڑھاؤں گا چلا جاؤں گا عشق انکھوں میں چھپاؤں گا چلا جاؤں گا اپنی دہلیز سے کچھ دیر پرا رہنے دے جیسے ہی ہوش میں اؤں گا چلا جاؤں گا جا ان محلات سے کچھ بھی نہیں لینا مجھ کو بس تمہیں دیکھنے اؤں گا چلا جاؤں چند یادیں مجھے بچوں کی طرح پیارے ہیں ان کو سینے سے لگاؤں گا چلا جاؤں گا مدتوں بعد میں ایا ہوں پران گھر میں خود کو جی بھر کے رلاؤں گا تیری مشکل نہ بڑھاؤں گا چلا جاؤں گا
2026-02-17 15:27:28
3
اداس لڑکا :
دل کش ہے وہ نظر جو روح کو پہچان کر ٹھہر جائے 🙂🔥❤️🩹
2026-01-22 13:25:17
1
🚩🚩Shahnawaz Sindhi🚩🚩 :
😢😢😢Dua Kareen Sab us Shaks s ak bar hee bat h Jaye 😥😥😥
2026-01-21 22:48:47
1
Syed Abdul Karim :
fit hora he ye to
2026-02-11 05:59:55
1
NAUKAR GHAZI DA :
@F.J 55
2026-02-25 01:21:22
0
Khan mhiy Khan mhiy :
🥰🥰🥰
2026-02-19 20:12:22
1
ismail khan5852 :
🥺🥺🥺
2026-01-22 04:53:34
1
M Shoaib :
🥰🥰🥰
2026-02-20 12:48:07
1
To see more videos from user @reality_lines0038, please go to the Tikwm
homepage.