کہتے ہیں نیک لوگوں کی پہچان یہ ہے کہ جب ان کی صحبت میں بیٹھ کر ان کے چہرے کی طرف دیکھا جائے تو آپ کو اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی یاد آ جائے۔۔
بے شک بابا جی نیک انسان ہیں اللہ پاک ان کا سایہ سلامت رکھے آمین ۔♥
2026-01-21 14:22:42
2785
Malik Raheel 🇵🇰🇸🇦 :
خلق سے اولیا، اولیا سے رسل
اور رسولوں سے اعلیٰ ہمارا نبی ❤️