واقعی روح کی مسکراہٹ انسان کو اندر سے زندہ رکھتی ہے اور اخلاق کی مسکراہٹ انسان کو دوسروں کے دلوں میں زندہ کر دیتی ہے جو خود کو سنبھال لے وہی دوسروں کا سہارا بنتا ہے اور جس کے باطن میں روشنی ہو وہ بغیر کہے ماحول کو روشن کر دیتا ہے یہ دونوں خوبصورتی مل جائیں تو انسان محض خوش نہیں بلکہ بامعنی ہو جاتا ہے 🌸🦋
2026-01-22 18:31:39
18
SHムNî٭ :
اخلاق کی پہچان یہ نہیں کہ آپ کتنا بولتے ہیں
بلکہ یہ ہے کہ آپ کتنا سن سکتے ہیں